انکم ٹیکس

زیک

مسافر
اس بار ٹیکس ریٹرن فائل کرنے میں دیر ہو گئی۔ ۲۳ مارچ کو آن فائل کیا۔ خیال تھا کہ ریفنڈ میں وقت لگ سکتا ہے لیکن ۱۱ دنوں میں آ گیا
 

شاہد شاہ

محفلین
پاکستان میں بھی آئین اور قانون کی رو سے ریٹرن ملنا تو چاہئے، لیکن اس کا حصول انتہائی دشوار ہے۔
کوئی بات نہیں۔ میں اور عبدالقیوم چوہدری کل ہی واٹس ایپ پر عظمی کو اس پر سوموٹو لینے کا مشورہ دیتے ہیں۔ بلکہ سیدھا عمران خان کو کہتے ہیں وہ جج صاحب سے یہ کام بھی کروا لیں گے۔
 
یہ کل الگ سے کوئی ٹیکس دینا پڑے گا ؟

5WxEQm.png
 
آخری تدوین:
یہ کیسا انکم ٹیکس ہے؟
میری معلومات کے مطابق انکم ٹیکس فیڈرل سبجیکٹ ہے جو ایف بی آر ہینڈل کرتا ہے۔
وہ سروسز جن کے بل صوبائی بجٹ سے ادا ہوتے ہیں ان پر انکم ٹیکس صوبہ وصول کرتا ہے. چند ماہ پہلے میں نے دونوں جمع کروائے تهے.
 
محکمہ صحت، تعلیم وغیرہ بھی؟
اگر آپ صوبے کے کسی بهی محکمے کو خدمات کی کسی بهی مد میں سروسز مہیا کرتے ہیں اور اس کے بدلے صوبائی حکومت آپ کو پیمینٹ کرتی ہے تو آپ کو صوبائی انکم ٹیکس جمع کروانا پڑے گا. اس کی شرح شاید 10 فیصد ہے. اس کی تفصیلات کوشش کرتا ہوں کہ دن میں بتا سکوں.
 
Top