آج کی تصویر

شاہد شاہ

محفلین
مزید تفصیلات سے معلوم ہوا ہے کہ یہ چیف جسٹس صاحب کہ فیملی ہے- کسی کی فیملی فوٹو کا اسطرح سے کسی فورم پر اشتراک کافی نا مناسب فعل معلوم پڑتا ہے- لہذا ادارہ اس مراسلے پر معذرت خواہ ہے- اسلئے تصاویر ہٹا رہا ہوں-
نون لیگی اشرافیہ سیل کی پرانی عادت ہے کہ اپنے مخالفین کے گھروں میں گھس کر ناف سے نیچے وار کرتے ہیں۔ ماضی و حال میں عمران خان اور بینظیر کے گھر والوں کیساتھ جو بدتمیزی کی گئی، اسکی پوری دنیا شاہد ہے۔ آپکا ظرف ہے کہ تصویر کی حقیقت جان کر اسے حذف کر دیا۔ جبکہ نون لیگی سوشل میڈیا پیجز اور اکاؤنٹس کے نیچے اس گھٹیا پن کو زیادہ سے زیادہ شیئر کرنے کا حکم نامہ درج ہوتا ہے۔
 
jDYX8u.jpg

 
Top