اردو خبروں کی ایک نئی ویب سائٹ

نصیرحیدر

محفلین
خبروں کیلئے سکرپٹ پی ایچ پی کائو چل رہا ہے۔ یہ ایک بہترین سکرپٹ ہے اور 445 امریکی ڈالرز میں بآسانی مل سکتا ہے۔ سکرپٹ کی کارکردگی کے لحاظ سے یہ قیمت کچھ بھی نہیں۔ ایجنسیوں سے رابطے کی کوشش کررہا ہوں لیکن اس سے قبل اپنے دفتری امور کی انجام دہی کے لئے آج سے بھرتیوں‌ کا سلسلہ بھی شروع کرنا ہے۔ میں مشن ڈاٹ پی کے کو ایک بڑی نیوز ویب سائٹ کے طور پر دیکھنا چاہتا ہوں۔
بھائی صاحب یا تو آپ بہت ہی سادے ہیں یا پھر بہت تیز بننے کی کوشش میں ہیں:):)
پی ایچ پی کاؤ بھی اب کا فی سستا ہےاور میرے استعمال میں بھی رہا ہے لیکن یہ ہرگز پی ایچ پی کاؤ نہیں ہے بلکہ جہاں تک میرا اندازہ ہے یہ مشہو ر زمانہ sosovn ہے ۔جو کہ شاید میں‌مستقبل میں اپنی سائٹ‌کے لیے بھی استعمال کروں‌گا،اسی ڈیفالٹ تھیم کے ساتھ:):):)
 
ایک سائٹ جو نہ چل سکی

جرمنی سے امجد بھائی اردو یب سائٹ چلاتے تھے مگر بزنس نہ ملنے کی وجہ سے بند ہوگئی اگر کوئی جرمنی کا دوست امجد بھائی کو جانتا ہو تو براہ اس سے رابطہ کریں اور سائٹ کا دوابارہ اجراء کروائیں۔ نمبر میں دے دوں گا۔
سائٹ جو تاحال موجود ہے
http://www.urdu-service.net/
 
میں مشن ڈاٹ پی کے باقاعدگی کے ساتھ اپ ڈیٹ کرنا چاہتا ہوں لیکن وقت نہیں دے پا رہا۔ اگر کوئی دوست میرا ساتھ دے تو یہ ممکن ہو سکتا ہے۔

کیا آپ میں سے کوئی دوست میرا ساتھ دے سکتا ہے؟
 

دوست

محفلین
اس کے لیے فل ٹائم عملہ چاہیے۔ رضاکارانہ طور پر یہ کام مشکل سے ہی ہوسکتا ہے۔
 
اس کے لیے فل ٹائم عملہ چاہیے۔ رضاکارانہ طور پر یہ کام مشکل سے ہی ہوسکتا ہے۔

دوست! فل ٹائم عملہ رکھنے میں کوئی حرج نہیں ہے لیکن بدقسمتی سے اردو ویب سائٹس پر اشتہارات کا حصول خاصا مشکل کام ہے۔ کوئی اور حل بتائیں۔
 

پاکستانی

محفلین
جرمنی سے امجد بھائی اردو یب سائٹ چلاتے تھے مگر بزنس نہ ملنے کی وجہ سے بند ہوگئی اگر کوئی جرمنی کا دوست امجد بھائی کو جانتا ہو تو براہ اس سے رابطہ کریں اور سائٹ کا دوابارہ اجراء کروائیں۔ نمبر میں دے دوں گا۔
سائٹ جو تاحال موجود ہے
http://www.urdu-service.net/

میری امجد بھائی سے بات ہوئی تھی وہ اپنی شادی کے سلسلے میں مصروف تھے اس لئے اسے اپڈیٹ نہیں کر سکے، اب جلد ہی پھر سے یہ سائٹ آپ کے سامنے ہو گی۔
 
میری امجد بھائی سے بات ہوئی تھی وہ اپنی شادی کے سلسلے میں مصروف تھے اس لئے اسے اپڈیٹ نہیں کر سکے، اب جلد ہی پھر سے یہ سائٹ آپ کے سامنے ہو گی۔
امجد بھائی تو پہلے سے شادی شدہ ہیں کہیں اور تو شادی نہیں کر رہا اگر دوبارہ بات ہو تو میرے سلام کہیے گا۔
 

منصور احمد

محفلین
زبردست سائتس ساری کی ساری چھان ماری ہیں
ہم شہری سائٹ عمدہ کاوش ہے اگر س کو روزانہ اپ ڈیٹ کر دیا جائے تو جلد کامیاب سائٹ بن جائے گی
 
Top