فارسی شعر کے اردو ترجمے کی درخواست

بعد از سلام عرض کرنا ہے کہ مندرجہ ذیل فارسی شعر کے اردو مطالب کیا ہیں:

تمثال ما ہمان نفس واپسین بس است
آئینہ ہر نفس ننمائ دوچار ما

احباب سے شفقت کی درخواست ہے۔

بہت دعا اور آداب کیساتھ ۔۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top