طبی نایاب کتابیں

جمیل قادری

محفلین
السلام علیکم کسی کے پاس .طب یوسفی.قرابا دین احسانی. کتابیں ہیں بتادیں اردو ترجمہ کے ساتھ ہو اورطبی کتابیں کا نام شئیر کریں
 

hakimkhalid

محفلین
جمیل قادری صاحب ۔۔۔۔۔۔۔۔قرابادین احسانی ۔۔۔۔۔آپ کی اور قارئین اردو محفل کی نذر ہے ۔۔۔۔۔۔درج ذیل لنک سے ڈاؤنلوڈ کیجئے اور دعاؤں میں یاد رکھئے۔
لنک
tR3yiwtN7nH8_CiqhEYBuinuh1TREea7ujdXz038U5PDaKJeGV3_M8RCosQ1fBs9a6v0c8JGpVXxiF2kmUTnA5x5v5ry6Bh7yhDi8ZW4H5ieNb1rpTK9UpQDu-f107FVO5k1I2ueM00I_h7RfvvrmooGd2GlezujgtmgBefZm29sCgbmi_wWYYhnNM2blFvVF2qUV272Te683i6h2TbRIvSzmmNOlOrPQgMc_6foS-zWYBhJLJX6F2S59VrGg45q08GLY8TiFXBc7UwsO6Wb3jc_b7MBG7SA8Njw0Wh4-yv1nd8v-OQJR6ESGPhzPOUtx43yL1zCGbD6LUjpLsRp5_ix8RMD9ORhKKy9N2T0zYSbOVN7LHGK7RBI6PbzQXKUIr7twbwDRodTH78FyArWKLn6usdiyDi0LSnUnI6s7qn5kHAJs7wLfc6UNlUqu-hSnjtcxuO4Px1eBb_ylr6PYBNJsZOhOxj7tOQJsFmr_CVCOUx9zMXhP27iBTMT3vlu7F4fkiBH55pC2t36yshLTfmDZLX3XStgbMj-b1LD2V3wWbfTG2D4x7VnsSqVXAukP69-xWQnzPdke4q2PtcTOCp6WF4f2cE=w454-h605-no
 

Ismail Bhayat

محفلین
السلام علیکم و رحمة الله و بركاته
جناب فرقان احمد صاحب
قرابادین قادری کے اردو ترجمہ کا انتظار ہے۔ جزاک اللہ خیرا
 

فرقان احمد

محفلین
السلام علیکم و رحمة الله و بركاته
جناب فرقان احمد صاحب
قرابادین قادری کے اردو ترجمہ کا انتظار ہے۔ جزاک اللہ خیرا
وعلیکم السلام!
بھیا! تلاش تو جاری ہے تاہم، ابھی تک ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ سنا ہے، اس کا ترجمہ "کیمیائی عناصری" یا "کیمیائے عناصری" کے نام سے ہوا تھا۔ اب تک اردو ترجمہ دستیاب نہ ہو سکا۔ اگلی بار آپ تشریف لائیں تو شاید کہیں نہ کہیں سے مل جائے۔ :)
 

فرقان احمد

محفلین
الحمدللہ، کتاب مل گئی ہے، ذرا ڈاؤن لوڈ کر کے اس کا خود سے جائزہ لے لوں، آیا واقعی یہی ہے! پھر آپ کو اس کا لنک فراہم کرتا ہوں۔ ساتھ رہیے گا۔ :)
 
آخری تدوین:

فرقان احمد

محفلین
جناب فرقان احمد صاحب
قرابادین قادری کے اردو ترجمہ کا انتظار ہے۔ جزاک اللہ خیرا

محترم بھائی!
نیچے دیے گئے لنک پر کلک فرمائیں۔ آپ کے سامنے جو صفحہ کھلے گا۔ اس میں "ڈی جے وی یو" فارمیٹ میں اردو ترجمہ دستیاب ہے۔ اس فائل کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنی ہارڈ ڈسک پر محفوظ کر لیں۔ اس کے بعد آپ یہ کتاب پڑھ پائیں گے تاہم اس کے لیے بھی آپ کو ایک سافٹ وئیر پروگرام ڈاؤن لوڈ کرنا ہو گا جو کہ مفت دستیاب ہے۔

کتاب کا لنک تو یہ رہا، یہاں جو فائل "ڈی جے وی یو" فارمیٹ میں دستیاب ہے، اس پر کلک کر دیں، فائل خود بخود ڈاؤن لوڈ ہونا شروع ہو جائے گی۔
کتاب ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

اب جس سافٹ وئیر سے یہ کتاب اوپن ہو گئی، اس کے ڈاؤن لوڈ کرنے کا لنک نیچے دیا جا رہا ہے۔
سافٹ وئیر پروگرام کا ڈاؤن لوڈ لنک' یہاں کلک کریں

اس کے باوجود آپ کو کسی دشواری کا سامنا ہو تو بلاتکلف رابطہ فرمائیں، جزاک اللہ!
 

Ismail Bhayat

محفلین
جزاك الله خيرا۔
اب مزید ایک کتاب کے بارے میں آں محترم کو تکلیف دوں گا۔ دیہاتی معالج نام سے ایک کتاب ہمدرد والوں نے شایع کی تھی اس کا کوئی نیا ایڈیشن آپ کے یہاں دستیاب ہو تو ضرور مطلع فرمائیں۔ ہمارے یہاں یہ کتاب داخل نصاب ہے لیکن بکت پرانا نسخہ ہے۔
 

فرقان احمد

محفلین
جزاك الله خيرا۔
اب مزید ایک کتاب کے بارے میں آں محترم کو تکلیف دوں گا۔ دیہاتی معالج نام سے ایک کتاب ہمدرد والوں نے شایع کی تھی اس کا کوئی نیا ایڈیشن آپ کے یہاں دستیاب ہو تو ضرور مطلع فرمائیں۔ ہمارے یہاں یہ کتاب داخل نصاب ہے لیکن بکت پرانا نسخہ ہے۔
ارے صاحب! اس میں تکلیف کی کیا بات ہے۔ بعض اوقات کاپی رائٹس کا ایشو بن جاتا ہے، اس لیے اس فورم پر ان کتابوں کے ربط فراہم کیے جا سکتے ہیں جو کاپی رائٹس کی پابندیوں سے آزاد ہوں۔ یہ کتاب، 'ذاتی معالج' انٹرنیٹ پر فقط دو سو روپے میں دستیاب ہے۔ آپ کو روابط فراہم کر رہا ہوں، ان پر کلک کر کے یہ کتاب حاصل کر لیں، شکریہ!

ربط اول، یہاں کلک فرمائیں
ربط دوم، یہاں کلک فرمائیں
 

Ismail Bhayat

محفلین
محترمی حکیم صاحب!
در اصل میں انڈیا سے ہوں اور یہاں ان طبی کتابوں کا زیادہ چلن نہیں ہے۔ اور کتاب تو ہمارے پاس الحمد للہ موجود ہے لیکن یہ معلوم کرنا ہے کہ اس میں کچھ اضافہ کر کے نیا ایڈیشن کلرنگ بنا کر یا کچھ اضافے کے ساتھ شائع ہوا ہے یا نہیں؟ ہمارے یہاں کچھ لوگ کوشش کر رہے ہیں اس کو دو بارہ شایع کرنے کی اس لیے دریافت کیا ہے؟ آپ کی دی ہوئی لنک پر ٹائیٹل پیج تو رنگین نظر آ رہا ہے اندر کا حال بتا پتہ نہیں۔ جزاکم اللہ خیرا
 

فرقان احمد

محفلین
محترمی حکیم صاحب!
در اصل میں انڈیا سے ہوں اور یہاں ان طبی کتابوں کا زیادہ چلن نہیں ہے۔ اور کتاب تو ہمارے پاس الحمد للہ موجود ہے لیکن یہ معلوم کرنا ہے کہ اس میں کچھ اضافہ کر کے نیا ایڈیشن کلرنگ بنا کر یا کچھ اضافے کے ساتھ شائع ہوا ہے یا نہیں؟ ہمارے یہاں کچھ لوگ کوشش کر رہے ہیں اس کو دو بارہ شایع کرنے کی اس لیے دریافت کیا ہے؟ آپ کی دی ہوئی لنک پر ٹائیٹل پیج تو رنگین نظر آ رہا ہے اندر کا حال بتا پتہ نہیں۔ جزاکم اللہ خیرا
اسماعیل بھیا!
دراصل، حکمت سے ہمارا دور پار کا واسطہ نہیں؛ ہم تو محض ایک ریسرچر ہیں۔ کتاب شاید اندر سے رنگین نہ ہو۔ اس کی قیمت سے صاف اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ آپ اپنا تعارف کروانا چاہیں تو اس ربط پر کلک فرمائیں۔
یہ رہا ربط، یہاں کلک کریں!
اس ربط پر جا کر بائیں طرف اوپر کی جانب 'نئی لڑی ارسال کریں' پر کلک کریں اور عنوان دینے کے بعد 'نئی لڑی بنائیں' پر کلک کر دیں۔ اس کے بعد آپ سے فورم کے دیگر ارکان بھی مکالمہ کر سکیں گے اور امید ہے کہ آپ کو مفید مشوروں سے بھی نوازیں گے۔ شکریہ!
 

waqar

محفلین
اسلام و علیکم ۔ میں نے حال ہی میں صحت سے متعلق لکھنا شروع کیا ہے۔ جس کے ساتھ میرے علم میں مزید ضافہ ہوا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ اردو کونٹینٹ میں بھی بہتری آی ہے۔
میرا اردو ارٹیکل پالک قدرت کا انمول تحفہ ۔ آپ بھی ضرور پڑیں۔https://tanawal.com/2019/07/health-صحت/پالک-قدرت-انمول-کا-تحفہ/
 
Top