سورج گرہن

عینی مروت

محفلین
اڑھائی منٹ کے مکمل گرہن کے بعد سورج دوبارہ نکلنا شروع ہوا۔

زبردست۔۔۔۔لگتا ہے ہلال بخار میں تپ رہا ہے
حیرت انگیز منظر ہے
تمام تصاویر شاندار ہیں۔۔پہلی دفعہ یہ لمحہ پوری تفصیل سے آپکے کیمرے کی آنکھ سے دیکھا۔۔
:)
 
ابن توقیر

محفلین
ہمیشہ کی طرح زبردست تصاویر رہیں زیک بھائی،اس بار کی انفرادیت یہ رہی ہے کہ فطرت کا ایک حسین رخ بالکل نئے انداز میں دیکھنے کو ملا اس سے قبل یہ منظر کبھی نہیں دیکھا تھا۔

اس تصویر سے یوں لگ رہا ہے جیسے دور کہیں سے خلا سے انگوٹھی زمین کی طرف گررہی ہے۔
 
زیک

مسافر

شکریہ ابن توقیر

بقول میری بیٹی یہ آخری تصویر جیسے ہیرے کی انگوٹھی کی ہے
 
Top