مہر دہلوی نستعلیق فونٹ

ابو ہاشم

محفلین
جب 'کل' اور 'کا' سے پہلے ن آتا ہے تو اس کی شکل ذرا مختلف نظر آرہی ہے۔ کیا یہ معیاری طریقہ ہے یا آپ کے ذوق کا اظہار ہے۔
 
متلاشی

محفلین
جب 'کل' اور 'کا' سے پہلے ن آتا ہے تو اس کی شکل ذرا مختلف نظر آرہی ہے۔ کیا یہ معیاری طریقہ ہے یا آپ کے ذوق کا اظہار ہے۔
پیوند کاری کا یہ طریقہ بھی مستعمل ہے یہاں بوجہ مجبوری استعمال کیا گیا ہے ورنہ اس حرف کے اوپر والا نقطہ کل اور کا وغیرہ کے کاف کے ساتھ ٹکرا جاتا ہے۔
 
Top