فرقان احمد
محفلین
یہ تصویر فیس بُک سے عمار ضیا خان صاحب کی وال سے کاپی۔
کس زمانہ شناس کی تحریر ہے یہ واہ واہ واہ، شادی بیاہ کو "تخریبات" کے ساتھ ملا دینا کسی "لیجنڈ" ہی کا کام ہے، اور پھر اس میں خصوصی "ریات" بھی ہے۔
![]()
شادی بیاہ اور دیگر 'تخریبات'
یہ تصویر فیس بُک سے عمار ضیا خان صاحب کی وال سے کاپی۔
کس زمانہ شناس کی تحریر ہے یہ واہ واہ واہ، شادی بیاہ کو "تخریبات" کے ساتھ ملا دینا کسی "لیجنڈ" ہی کا کام ہے، اور پھر اس میں خصوصی "ریات" بھی ہے۔
![]()
صرف نشان زدہ ہی نہیں۔۔۔یہ تصویر فیس بُک سے عمار ضیا خان صاحب کی وال سے کاپی۔
کس زمانہ شناس کی تحریر ہے یہ واہ واہ واہ، شادی بیاہ کو "تخریبات" کے ساتھ ملا دینا کسی "لیجنڈ" ہی کا کام ہے، اور پھر اس میں خصوصی "ریات" بھی ہے۔
![]()
بلا عنوان
![]()
شعلوں پہ آشیانہ کوئی بنا سکا نہعنوان۔۔۔
’’آگ لگادے زندگی میں!!!‘‘‘
پچھاڑی تو گدھے کی لگ رہی ہے۔۔۔
شاید کچھ ایسا ہی ہےپچھاڑی تو گدھے کی لگ رہی ہے۔۔۔
پکوان سینٹر میں اسی کا گوشت تو استعمال نہیں ہوتا!!!
واہ جی کیا تجربہ ہے آپ کوبھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!پچھاڑی تو گدھے کی لگ رہی ہے۔۔۔
ہاہاہاہاواہ جی کیا تجربہ ہے آپ کوبھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!![]()
کیا بات ہے واہ واہ