فرقان احمد
محفلین
حیرت ہے، ابھی تک آپ کو کسی نے 'وِش' نہیں کیا۔ چلیے، یہ بیڑا ہم اٹھائے لیتے ہیں۔ آپ کو دو ہزاری منصب مبارک ہو عدنان۔ اِن دنوں تو آپ ہی ہر جانب چھائے ہوئے نظر آتے ہیں۔ ہر دوسری تیسری لڑی میں آپ کا تبصرہ پڑھنے کو ملتا ہے یا کم از کم ریٹنگ کی حد تک تو آپ موجود ہوا کرتے ہیں۔ آپ کے لیے ڈھیروں دعائیں۔ یوں ہی ہنستے گاتے رہیں؛ مہکتے اور چہکتے رہیں۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی