مبارکباد ABDUL AR: محفل کے نئے ہزاری

فہد اشرف

محفلین
بہت ہی دوستانہ اور ہلکے پھلکے مزاج کے حامل محفلین ABDUL AR بھائی نے تقریباً سات مہینے کے عرصے میں ایک ہزار مراسلے پورے کر لیے ہیں۔ ہم انہیں اس کامیابی پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہی کہ آگے ان کاسفر ایسے ہی جاری رہے گا اور ان کی راہ میں معطلی کی کوئی بریکر نہیں آئے گی۔ :) :congrats:
 
بھائی ہماری طرف سے بھی مبارک ہو :)
db894ba6473786ca88d640c22229382d--red-rose-bouqu.jpg

شکریہ بھائی جان :)
 
Top