بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

لاریب مرزا

محفلین
محترم بھائی دو سال سے اردو محفل کے رکن ہیں، اس لیے آپ کا مشورہ درست معلوم ہوتا ہے، لاریب! :)
ارے واہ!! یہ تو ہم نے بھی ابھی دیکھا۔ انہوں نے رکنیت کے دو سال بعد پہلا مراسلہ ارسال کیا اور وہ بھی وارث بھائی کو ووٹ دینے کے لیے۔ :applause: :applause:
 

لاریب مرزا

محفلین
بالکل۔ کیوں نہیں قابلِ قبول ؟
ہمارا خیال تھا کہ ووٹنگ کا وقت گزر چکا۔ آپ کا یہ مراسلہ بعد میں پڑھا۔
کچھ مصروفیات کی وجہ سے فائنل رزلٹ اناؤنس کرنے سے قاصر رہی۔ ان شاء اللہ کل کروں گی۔ جو جو ووٹ کرنا چاہتا ہے کل تک کرتا رہے!
 
Top