بارہویں سالگرہ غیر فعال محفلین کی فعالیت کی یاد میں

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
یاد رکھنے کا شکریہ قرہ العین. میں بیٹی کے ساتھ کافی مصروف ہوتی ہوں آج کل اپنے لیے وقت ڈھونڈنا بہت مشکل کام ہے :)
ماشاءاللہ یہ تو بہت اچھی مصروفیت ہے ناعمہ :):)
اور مجھے تو اتنی اچھی خبر کا پتا ہی نہیں تھا۔۔بہت بہت مبارک ہو۔۔! :)
 

سید عمران

محفلین
یاد رکھنے کا شکریہ قرہ العین. میں بیٹی کے ساتھ کافی مصروف ہوتی ہوں آج کل اپنے لیے وقت ڈھونڈنا بہت مشکل کام ہے :)
روزانہ ایک مراسلہ تو ہو سکتا ہے...
آپ کے معلوماتی اور ادب دوست مراسلات باعث صد آگہی ہوتے ہیں!!!
 

نایاب

لائبریرین
محترم تعبیر بہنا محترم عینی شاہ بٹیا محترم مہ جبین بہنا محترم زبیر مرزا بھائی محترم محمود احمد غزنوی بھائی محترم پردیسی بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کس کس ذکر ہو ؟
اردو محفل کے چمن میں اک سے بڑھ کر اک رکن آیا ۔ اورماحول کو اپنی علمی ادبی گفتگو سے ایسے معطر کر گیا ۔ کہ خیال آتے ہی روح مہک جائے ۔
اللہ سوہنا سب کو اپنی امان میں رکھے آمین
بہت دعائیں
 
Top