تعارف اپنے بارے میں کچھ بتاتے ہوئے شرم آتی ہے ۔

ہائیں...
کب دی اجازت...
ہم کہاں تھے اس وقت؟؟؟
آپ تب بوری سے چُھپتے پھر رہے تھے :D
پچھلے مراسلات بغور دیکھیے اجازت نامہ مل جائے گا۔ آپ چاہیں تو آپ بھی لے سکتے ہیں:)
انہیں تو میں اپنا صحیح والا نام لینے کی اجازت نہ دوں :terror:
 
Top