ایچ اے خان
معطل
ان کے ایکشن دیکھیںایک ویڈیو کے آخر میں "گندا پاکستان" کے الفاظ بھی سننے کو ملے![]()
اگر یہ حرکت یہ جرمنی میں کریں تو ائیر پورٹ پر ہی گولی ماردے اور نام دھشت گردی کا لگادیں۔ ان عورتوں کو شکر کرنا چاہے ۔ ویسے ائیر پورٹ ٹائلٹ پر ٹائلٹ پیپر بااسانی دستیاب ہے جو وہاں جمعدار لے کر کھڑے ہوتے ہیں۔