نصر اللہ خاں کے شخصی خاکے 'کیا قافلہ جاتا ہے' اور 'بھوپت ڈاکو کی سرگزشت

راشد اشرف

محفلین



زندہ کتابیں، پیپر بیک سیریز کے تحت نصر اللہ خاں کے شخصی خاکے 'کیا قافلہ جاتا ہے' اور 'بھوپت ڈاکو کی سرگزشت' شائع ہوگئی ہیں۔

کیا قافلہ جاتا ہے: تعداد صفحات: 308
قیمت: 400

بھوپت ڈاکو کی سرگزشت: تعداد صفحات: 172
قیمت: 250 روپے

یہ دونوں کتابیں اردو بازار کراچی میں ویلکم بک پورٹ اور فضلی سنز پر دستیاب ہیں۔
احباب اٹلانٹس پبلی کیشنز کے اختر صاحب سے اس نمبر پر رابطہ کرکے پاکستان میں یا پاکستان سے باہر منگوا سکتے ہیں:

0300-2472238
اٹلانٹس پبلیکیشنز ایسٹرن اسٹوڈیوز سائٹ کراچی
۔
راشد اشرف
کراچی سے
 

راشد اشرف

محفلین
dateposted
 

دوست

محفلین
اگر اس کو آنلائن شیئر کر رہے ہیں تو پی ڈی ایف میں کر دیں۔ یا صرف ملاحظے کے لیے چند صفحات مہیا کیے ہیں؟
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
پیش لفظ پڑھا راشد صاحب۔۔۔ نصراللہ صاحب سے تعارف ہوا۔ قبل اس کے ان سے تعارف نہیں تھا۔لاہور میں یہ کتاب کہاں کہاں میسر ہے۔ اس حوالے سے رہنمائی فرمائیں۔
 
Top