یہاں تو لوگوں کی لو ایک ہی چراغ سے گل ہوئی جارہی ہے...
:sinister::sinister:
روشنیوں کے زمانے میں آوارہ اور بجهے ہوئے چراغوں کو عارضی لو مہیا کیے رکهنے والی معصومانہ صلاحیتوں کا اظہار نا فرمایا جائے تو اندهیروں کے زمانے میں ایک چهوڑ چار چراغوں کی لو بهی کچھ نہیں بگاڑ سکتی۔



پوگو دیکهنے کا مشورہ ریزرو نہیں ہے :tongueout:
 
Top