فونٹ جمیل خوشخطی فونٹ ریلیز

اردو خوشخطی فونٹ اور خوشخطی فونٹ کے خالق بشارت علی صاحب نے مذکورہ اردو خوشخطی فونٹ پر جمیل کی اشکال سیٹ کی ہیں. یوں فونٹ میں نکھار آگیا ہے، انڈیزائن میں درست کام کر رہا ہے
یہاں سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔
Jameelkhushkhati.ttf
17097419_1403161796406928_1306331342758825468_o.jpg
 
sayani

محفلین

محترم ناظم بهائی ۔۔ اسلام علیكم
جمیل خوشخطی فانٹ دیكه كر بهت خوشی هوئی فوراً هی انسٹال كیا مگر انڈزائن میں میرے پاس بهت هی خراب رزلٹ هے۔
میں امیج بنا كر اٹیچ كرنے كی كوشش كی هے پته نهیں كه كس طرح یهاں اٹیچڈ كروں۔
 
میرے پاس بھی اندیزائن میں رزلٹ خراب ہی آرہا ہے۔
انڈیزائن سی سی استعمال کریں۔
 
انڈیزائن سی سی استعمال کریں۔
یا خدایا! اس کا مطلب ہے کہ اب پھر سے انڈیزائن انسٹالیشن اور ایکٹویشن جیسے سنگین مسائل کی پھٹیک بھگتنا پڑے گی۔
پہلے ہی ونڈو فائروال میں جا جا کر ایڈوب کے ایک ایک پروگرام کو رول استعمال کرکے نیٹ تک رسائی سے روکا تھا تب جا کر سی ایس 6 نے کام کرنا شروع کیا تھا، ٹرائل مدت تو دو آرزو اور دو انتظار والے حساب میں کھپ گئی تھی، یعنی سیکھنے ہی میں۔
 
میں پورٹیبل ورزن استعمال کر رہا ہوں. اگر پورٹیبل چاہیے تو گوگل کریں
دانلود ایندیزاین پرتابل 2017
اور p30world.Com
سے کرلیں. صرف 264 ایم بی ہے۔
 
sayani

محفلین
ناظم صاحب ۔۔۔ ماشاءالله بهت هی اعلیٰ كام هے بهت هی خوبصورت ۔۔۔ اوپر والی پوسٹ کچھ شائد جلدی میں ٹرائی کیا۔ بہرحال میری طرف سے آپ کو اور آپ کی پوری ٹیم کو مبارکباد ۔ اللہ آپ کو سدا خوش رکھے اور اسی طرح اردو کی آبیاری کرتے رہیں ۔ آمین
ایک لفظ ہے ( اللہ ) وہ اس میں اس طرح نہیں آتا ہے ۔ اس پر میرے خیال میں کچھ کرنے کی ضرورت ہے۔ بہت شکریہ
 
شکریہ!
آپ نے ڈاؤنلوڈ کرلیا ہوگا. درست کام کر رہا ہے ناں. اسکرین شاٹ دکھائیں کوئی...
 
arifkarim

معطل
یا خدایا! اس کا مطلب ہے کہ اب پھر سے انڈیزائن انسٹالیشن اور ایکٹویشن جیسے سنگین مسائل کی پھٹیک بھگتنا پڑے گی۔
پہلے ہی ونڈو فائروال میں جا جا کر ایڈوب کے ایک ایک پروگرام کو رول استعمال کرکے نیٹ تک رسائی سے روکا تھا تب جا کر سی ایس 6 نے کام کرنا شروع کیا تھا، ٹرائل مدت تو دو آرزو اور دو انتظار والے حساب میں کھپ گئی تھی، یعنی سیکھنے ہی میں۔
آپ جیسے نالائقوں کیلئے ہی تو اتنی محنت سے یہ انڈیزائن اسباق بنائے تھے، مگر انہیں پڑھنے کی زحمت کوئی گوارہ کیوں کرے؟ خود جن صاحب کی خواہش پر یہ اسباق بنائے گئے تھے وہ آدھے رستے میں ہی سو گئے۔ ناظم رضا مصباحی :)
 
آصف اثر

معطل
ویسے یہ جمیل خوشخطی فونٹ کا کیا مقصد ہوسکتاہے؟ نہ تو یہ کتابت میں استعمال ہوسکتاہے اور نہ ہی خوشخطی کے لیے۔
کیا بشارت علی حرفی فونٹ پر مشق کررہے ہیں؟
 
arifkarim

معطل
ویسے یہ جمیل خوشخطی فونٹ کا کیا مقصد ہوسکتاہے؟ نہ تو یہ کتابت میں استعمال ہوسکتاہے اور نہ ہی خوشخطی کے لیے۔
کیا ناظم رضا مصباحی حرفی فونٹ پر مشق کررہے ہیں؟
اس فونٹ سیریز کا مقصد اردو نستعلیق کیلئے ایک ٹیمپلیٹ فانٹ بنانا ہے جس پر دیگر نستعلیق فانٹس بن سکیں
 
Top