اس نے پہلی دفعہ اپنے چھوٹے چھوٹے قدم اٹھائے ۔

السلام و علیکم !
میری بیٹی نے پہلی دفعہ اپنے چھوٹے چھوٹے قدم اُٹھائے تو لگ رہا تھا جیسے سیدھے میرے دل میں اُتر رہے ہیں ۔ اللہ اسے ہمیشہ اپنی حفاظت میں رکھے اور اسے کسی بھی موڑ پہ گرنے نہ دے۔ آمین

ماشاء اللہ۔
اللہ تعالیٰ تندرستی اور خوشیوں بھری زندگی عطا فرمائے، اور آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔
بلاشبہ یہ چند یاد رہ جانے والے لمحات میں سے ایک ہے۔ :)
 
:)
ما شاء اللہ. اس جنت کے پھول کی خوشبو ہمیشہ آپ کے دل کی راحت کا باعث ہو.
آمین ۔بہت شکریہ بھیا :)
آمین یا رب العالمین
آمین :)
 
ہماری جانب سے بھی بٹیا کی پہلی قدم زنی پر مبارک باد۔ اللہ کرے یہ قدم کبھی نہ ڈگمگائیں۔ بیٹی کو فلاحِ دارین نصیب ہو۔
میرے بچے نہیں ہیں۔ بہن کا ایک بیٹا اور ایک بیٹی ہے۔ بیٹی پیدا ہوئی تھی تو مجھے یاد ہے کہ میں نے بہن سے کہا تھا کہ آج سے رافع (بھانجا) ریٹائر ہو گیا۔ اب ماموں کی جان یہ ننھی سی جان ہے۔ اب کبھی کبھی بہن کو غصہ آتا ہے کہ میں بھانجے سے درست رویہ نہیں رکھتا۔ :LOL::LOL::LOL:
مگر بیٹیوں جیسا کون ہو سکتا ہے؟ :):):)
ایک بار پھر بہت سی دعائیں اور نیک تمنائیں!
 
ماشااللہ!
اللہ تعالیٰ عمر دراز کرے۔ آمین!
آمین

جی بھائی بالکل بیٹیاں اپنا پیار خود سے لیتی ہیں ۔ انسان مجبور ہو جاتا ہے پیار دینے پہ ۔
ماشاء اللہ!!
ماشاء اللہ!!

شکریہ بھیا :)
 
جاسمن

لائبریرین
ماشاءاللہ۔
بہت خوبصورت لمحات ہیں ۔ان کی یاد ہمیشہ دل میں رہتی ہے۔
اللہ عبیرہ کی قسمت بہت اچھی کرے۔اسے آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔اللہ ہر طرح کے برے وقت،بری گھڑی،برے حادثہ،بری بیماری،بری تقدیر،نظر بد،حاسدین کے حسد سے محفوظ رکھے۔اللہ تعالی اسے ہمیشہ اپنے پیارے بندوں میں شامل رکھے۔آپ لوگوں کو اولاد کا کوئی دکھ نہ دکھائے۔ان کی طرف سے کسی آزمائش میں مبتلا نہ کرے۔
آمین!ثمآمین!
 
Top