ایک ہی فونٹ میں دو مختلف سپیس کیریکٹرز

ابوحمدان

محفلین
میں ایک ہی فونٹ میں دو مختلف سپیس کیریکٹرز ڈالنا چاہتا ہوں جس میں ایک سپیس کیریکٹر انگریزی کے لئے ہوگا اور دوسرا سپیس کیریکٹر اُردو کے لئے ہوگا جو کہ نسبتاً کم ہوگا۔ کیا کوئی صاحب اس ضمن میری رہنمائی فرمائے گا؟
شاکرالقادری متلاشی
 
arifkarim

معطل

عربی اسپیس کیریکٹر پر منفی کرننگ ودتھ اپلائی کر دیں۔لاطینی اسپیس کیریکٹر کو نہ چھیڑیں۔ سمپل
یہ حل گوگل کروم اور اڈوبی انڈیزائن میں بھی چلے گا
 
متلاشی اوپر جو حل بتایا ہے اسے آپ مہر نستعلیق میں بھی ڈال سکتے ہیں۔
 
متلاشی

محفلین
عربی اسپیس کیریکٹر پر منفی کرننگ ودتھ اپلائی کر دیں۔لاطینی اسپیس کیریکٹر کو نہ چھیڑیں۔ سمپل
یہ حل گوگل کروم اور اڈوبی انڈیزائن میں بھی چلے گا
میں نے ایسے ہی کیا ہوا ہے لیکن یہ حل گوگل کروم میں نہیں چلتا۔ کروم انگلش سپیس کو ریڈ کرتا ہے۔
 
arifkarim

معطل
میں نے ایسے ہی کیا ہوا ہے لیکن یہ حل گوگل کروم میں نہیں چلتا۔ کروم انگلش سپیس کو ریڈ کرتا ہے۔
کام کرتا ہے:
c000240.gif

آپکو اسٹائل شیٹ میں کچھ تبدیلیاں کرنی ہوں گی۔
 
مدیر کی آخری تدوین:

ابوحمدان

محفلین
عربی اسپیس کیریکٹر پر منفی کرننگ ودتھ اپلائی کر دیں۔لاطینی اسپیس کیریکٹر کو نہ چھیڑیں۔ سمپل
یہ حل گوگل کروم اور اڈوبی انڈیزائن میں بھی چلے گا

عارف بھائی! میں چونکہ فونٹ سازی میں نیا ہوں اس لئے مجھے بعض ٹیکنیکل ٹرمز کی سمجھ نہیں آتی۔ اگر تھوڑی سی وضاحت فرمائیں تو مشکور رہوں گا۔
ویسے میں نے جس طریقے سے حل نکالا ہے وہ یہ ہے کہ calt فیچر میں ایک نئے ٹیبل کا اضافہ کیا۔ اُس ٹیبل میں عام سپیس کو ایک دوسرے خالی سے سپیس ریپلیس کیا اور مسئلہ حل ہوگیا۔
۱۔ calt میں ایک نیا ٹیبل لیا
۲۔ نئے ٹیبل میں اس طرح لکھا space -> arabic_space
جہاں پر space عام حالات میں استعمال ہونے والا سپیس ہے اور arabic_space اردو، عربی، فارسی، پشتو وغیرہ میں استعمال ہوگا۔
کیا یہ طریقہ درست ہے؟
 
جی یہ طریقہ درست ہے۔ زیادہ تر پروگرامز میں چل جائے گا۔
 
ابوحمدان

محفلین
جی جناب! میں بھی اس کو اکثر اشتہارات وغیرہ میں دیکھا کرتا تھا۔ مختلف اشتہارات کو سکین کرکے یا کہیں انٹرنیٹ پر سرچنگ کرکے اُن کے امیجز حاصل کیں۔ پھر اُن میں سےہر ایک کومینولی ٹریس کرکے یہاں تک پہنچا ہوں۔
 
اسکا مطلب یہ فانٹ ٹیلی نار یا کسی اور کمپنی کی ایڈ کمپنی نے بنایا ہوا ہے ۔ محفل پر ایک اورصاحب نے اسکی سادہ سی کاپی بنائی تھی لیکن آپ کا رزلٹ زیادہ بہتر ہے
 
arifkarim

معطل
جی جناب! میں بھی اس کو اکثر اشتہارات وغیرہ میں دیکھا کرتا تھا۔ مختلف اشتہارات کو سکین کرکے یا کہیں انٹرنیٹ پر سرچنگ کرکے اُن کے امیجز حاصل کیں۔ پھر اُن میں سےہر ایک کومینولی ٹریس کرکے یہاں تک پہنچا ہوں۔
ویسے کیا تمام حروف کی اشکال ٹریس ہو گئی ہیں؟
 
arifkarim

معطل
جی جناب! میں بھی اس کو اکثر اشتہارات وغیرہ میں دیکھا کرتا تھا۔ مختلف اشتہارات کو سکین کرکے یا کہیں انٹرنیٹ پر سرچنگ کرکے اُن کے امیجز حاصل کیں۔ پھر اُن میں سےہر ایک کومینولی ٹریس کرکے یہاں تک پہنچا ہوں۔
سابقہ کوششیں:
ٹیلی نار فانٹ کی خطاطی ٕ
فونٹ - القلم ٹیلی نار فانٹ
 
Top