پشاور زلمی بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹرز:نواں میچ

محب علوی

لائبریرین
کل سے لاہور قلندروں کو جتوا کر میں تو بہت سکون میں ہوں البتہ خوشی کا زیادہ اظہار نہیں کر سکتا کہ بیگم کے میکے والے ہار گئے گو مقابلہ خوب کیا ناتوانوں نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کرس گیل ، پولارڈ ہیں تو نہیں ناتواں مگر کارکرگی بہرحال اسی کی عکاس ہے۔
 

ابن توقیر

محفلین
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top