نفیس ویب نسخ کا بولڈ ورژن

ابوحمدان

محفلین
نفیس ویب نسخ کا بولڈ ورژن کافی عرصہ سےتلاش کر رہا ہوں لیکن کہیں بھی نہیں مل رہا۔ اُردو محفل پر کہیں اس کا ذکر ہوا تھا کہ اس کا بولڈ اور اٹالک ورژن تیار کیا جائے گا مگر کہیں مل نہیں رہا۔ ایک چھوٹی سی کوشش کے بعد فانٹ کو موڈیفائی کیا تو کچھ اس طرح رِزلٹ آیا۔ ملاحظہ ہو۔
Untitled2_zpslkphivkf.jpg

پہلی سطر نفیس ویب نسخ کے اصلی نسخے میں سے ہے۔
دوسری سطر موڈیفائیڈ ہے۔
 

ابوحمدان

محفلین
دونوں میں بہت زیادہ فرق نہیں۔
شکریہ الف عین صاحب!
جو تھوڑا بہت فرق آپکو اگر نظر آرہا ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ نفیس ویب نسخ کا موڈیفائیڈ ریگولر یہی ہوگا اور اس کا بولڈ ورژن ایک اور ہوگا جو کہ اس سے بھی تھوڑا سا بولڈ ہوگا۔
 
Top