آج کی تصویر

مخلص انسان

محفلین
گوادر اور پاک چائنا اقتصادی راہداری منصوبہ
۔
۔
۔ ۔ ۔
15697963_10210669123660185_6454558078047132104_n.jpg
 
اس سال کے ارادے خطرناک لگتے ہیں۔
کچھ ایسے بھی خطرناک بھی نہیں اب تو یہ روٹین کا کام ہے :D
نعرالسلام علیکم



براہ مہربانی بتائیں کہ اس میں سمجھنے کا اشارہ آپ کا کس طرف ہے، شائد میں کچھ اور سمجھا ہوں اس کے بعد دیکھتے ہیں کہ درست سمجھا یا غلط۔ شکریہ!

واسلام
نئے سال کی مبارک باد ہے سر :):):):)
 

کعنان

محفلین
السلام علیکم

موضوع کے مطابق عربی عبارت میں لکھے گئے الٹے ۰۰۰۱ کو میں سمجھا تھا کہ شائد ان کے دیکھنے میں غلطی لگی ہو کیونکہ نوٹ پر ایسا ہی ہے اور دوسری طرف ۱۰۰۰ سیدھا ہے ویسے ہی 10 کے نوٹ پر۔

والسلام
 

مخلص انسان

محفلین
جو صارف پچھلے چھ سات سال سے فیس بک استعمال کر رہے ہیں یہ تصویر ان کے لیے یقینا ایک خوشگوار حیرت کا باعث ہوگی
.
.
. . .
%25DB%25B1%25DB%25B3%2B%25D9%2587%25E2%2580%258D.%25D8%25B4.%2B-%2B1
 
Top