یونی کوڈ ویلیو چارٹ کی ضرورت

ذیشان حیدر

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یونی کوڈ ویلیو(حتمی ) چارٹ کی اشد ضرورت ہے ۔ کسی صاحب کے پاس ہو تولنک دے ۔ والسلام​
 

سعادت

تکنیکی معاون
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یونی کوڈ ویلیو(حتمی ) چارٹ کی اشد ضرورت ہے ۔ کسی صاحب کے پاس ہو تولنک دے ۔ والسلام​
یونیکوڈ کی ویب‌سائٹ پر کوڈ چارٹس ملاحظہ کریں۔

(اردو میں مستعمل کیرکٹرز کے لیے عربی سکرپٹ کا کوڈ چارٹ (پی‌ڈی‌ایف))
 
Top