کاشف اختر
لائبریرین
بلاگر ٹیمپلٹ بٹ  2 میں موضوعات وغیرہ کا اضافہ کرنا ہے ۔ میں نے بیک اپ ری اسٹور والے مینو سے  ڈاؤنلوڈ فل ٹیمپلٹ پر کلک کرکے ایکس ایم ایل کی بیک اپ فائل محفوظ کرلی ہے ۔ اور اسے نوٹ پیڈ پلس پلس پر ایڈیٹ کے لئے ہائی لائٹ کردیا ہے ۔ آگے کون کون سے کوڈ لکھنے ہیں کہاں لکھنے ہیں مجھے معلوم نہیں ۔  مدد درکار ہے
فقیر شکیب احمد
			
			فقیر شکیب احمد
			
				آخری تدوین: 
			
		
	
								
								
									
	
								
							
							 
				 
 
		 
 
		 
 
		