محفل پر ایموجی

زیک

مسافر
ورڈپریس نے تو خود ہی سال پہلے ڈیٹابیس کو utf8mb4 پر کنورٹ کر دیا تھا۔ معلوم نہیں زینفورو والے کب کریں گے۔

مائی ایس کیو ایل کی تمام سپورٹڈ ورژنز میں اب سپورٹ موجود ہے۔
 
Top