درجہ حرارت

فرحت کیانی

لائبریرین
اللہ کا شکر عید پر گرمی نہیں تھی.
Screenshot_2016-09-15-12-38-24.jpg
 

فرحت کیانی

لائبریرین
اللہ سے بھاگتے سنا تو بہت مرتبہ، مگر دیکھا پہلی بار (اوپر بائیں کونے میں ایس ہیلتھ اور ساتھ اللہ لکھا ہوا)
دیکھنے والے اس کو ایسے بھی دیکھتے ہیں کہ اللہ ہی کی دی گئی توفیق سے ایس ہیلتھ کا ٹارگٹ پورا کیا جا رہا ہے.
 

قیصرانی

لائبریرین
دیکھنے والے اس کو ایسے بھی دیکھتے ہیں کہ اللہ ہی کی دی گئی توفیق سے ایس ہیلتھ کا ٹارگٹ پورا کیا جا رہا ہے.
متفق، ویسے ٹارگٹ پورا ہو تو تمغہ سا آ جاتا ہے، مجھے ہر دو تین ہفتے بعد ایک دفعہ اس تمغے کی شکل دیکھنے کو مل جاتی ہے اپنے فون پر
 

فرحت کیانی

لائبریرین
متفق، ویسے ٹارگٹ پورا ہو تو تمغہ سا آ جاتا ہے، مجھے ہر دو تین ہفتے بعد ایک دفعہ اس تمغے کی شکل دیکھنے کو مل جاتی ہے اپنے فون پر
یہاں ابھی تک ٹارگٹ پورا کیا جا رہا ہے. مجھے سستی کے بہت سے تمغے مل چکے ہیں.
 
Top