13880262_1674398486222262_8841282245713580463_n.jpg

اووپس۔ ۔ ۔
 
شکیب

محفلین
قہقہقہقہہ۔ مجھے تو یہ حیرت ہے کہ یہ اشتہارات آپ لوگوں کو مل کہاں سے رہے ہیں! :D
سڑک پر نظریں دوڑاتا رہتا ہوں کہ یہاں پوسٹ کروں، لیکن کچھ ملتا ہی نہیں! :eek:
 
قہقہقہقہہ۔ مجھے تو یہ حیرت ہے کہ یہ اشتہارات آپ لوگوں کو مل کہاں سے رہے ہیں! :D
سڑک پر نظریں دوڑاتا رہتا ہوں کہ یہاں پوسٹ کروں، لیکن کچھ ملتا ہی نہیں! :eek:
ان میں سے کچھ ہی ایسے ہیں جو لوگوں نے خود تصویر کھینچ کر پوسٹ کئے ہیں۔ زیادہ تر فیس بک، ٹوئٹر سے ہی ملتے ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top