تعارف کال می خان اِف یو ڈئر ۔ :)

محمد وارث

لائبریرین
خوش رہیے خان صاحب !
دیکھیے قبلہ جب میں نے مراسلہ پوسٹ کیا تھا آپ کے تھریڈ کا عنوان خدا حافظ تھا اور نہ میرے علم میں تھا کہ آپ کو یہ لفظ پسند نہیں ہے، اب آپ نے عنوان بدل دیا ہے ، جس سے لگتا ہے کہ آپ کی للکار پر میں آپ کو خان صاحب کہنے کی جرات کر بیٹھا ہوں، ایسا ہر گز نہیں ہے، اطلاعا عرض ہے! :)
 

ابن رضا

لائبریرین
یار اتنا پریشان کیوں ہو رہے ہو ایک نئی آئی ڈی بنا کے مرضی کا نام رکھ لو. اگر نوید احمد پہلے سے موجود ہے تو نویداحمد یعنی بغیر اسپیس کے لکھ لو یا پھر نوید اَحمد یعنی الف پر زبر ڈال لو وغیرہ وغیرہ دل کیوں چھوٹا کرتے ہو
 

زیک

مسافر
نوید احمد پہلے سے موجود ہے تو نویداحمد یعنی بغیر اسپیس کے لکھ لو یا پھر نوید اَحمد یعنی الف پر زبر ڈال لو
پلیز ان دونوں میں سے کوئی بھی مشورہ نہ مانیں۔ ایسی کنفیوژن پھیلانے کی ضرورت نہیں ہے۔ ابن سعید کوئی ایسی صورت ہو سکتی ہے کہ اعراب، سپیس اور سپیشل کیریکٹر ناموں میں اہم نہ ہوں یا منع ہوں؟
 
پلیز ان دونوں میں سے کوئی بھی مشورہ نہ مانیں۔ ایسی کنفیوژن پھیلانے کی ضرورت نہیں ہے۔ ابن سعید کوئی ایسی صورت ہو سکتی ہے کہ اعراب، سپیس اور سپیشل کیریکٹر ناموں میں اہم نہ ہوں یا منع ہوں؟
ناموں کے انتخاب میں ایسی قید و بند لگائی جا سکتی ہے، لیکن وہ صرف نئے ناموں کے لیے ممکن ہو گی، پہلے سے موجود اراکین کے نام جوں کے توں رہیں گے۔ :) :) :)
 
Top