گیارہویں سالگرہ تجاویز برائے جشن سالگرہ یاز دہم

عائشہ عزیز

لائبریرین
اور نہیں تو کیا. خلیل بھائی یہ عائشہ کو ایک دن کا نوٹس دیں کہ کوریج شروع کر دیں ورنہ میں نے ان کی ساری پوسٹس اپنے کھاتے میں ڈلوا لینی ہیں.
اور یہ آپ نے کیا کر دیا؟ منتظمین میں سے نام نکلوا لیا؟ میں عائشہ عزیز کی پوسٹس آپ ہی سے تو اپنے نام لگوانی تھیں.
اتنی چیزیں لکھنے والی ہیں آپی
تھیسز کی ڈیڈ لائن ہے 15 کو ۔۔ ایک پیپر لکھنا ہے یونیورسٹی کے لیے اور پوسٹ ارائیول رپورٹ جمع کرانی ہے اپنے ٹور کی
لیکن پھر بھی میں کوشش کرتی ہوں کہ کوریج شروع کر سکوں :) نہیں تو ڈانٹ سننے کے لیے ہر ٹائم حاضر ہوں :biggrin:
 
فرحت کیانی

نہیں جناب. آپ پہلے اپنا تھیسسز رائٹ آپ مکمل کریں اور کم از کم ڈرافٹ رپورٹ تیار کر لیں. پھر کوریج کا کام کر لیجیے گا. اس بار ہم لائیو ٹیلی کاسٹ کی بجائے ریکارڈنگ سے کام چلا لیں گے.
 
Top