گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

لیکن ماہی بہنا نے تو واضح کیا کہ وہ شیریں لکھنا چاہتی تھیں اور آپ نے ان کی وضاحت پر کہا کہ ٹھیک ہی لکھا تھا گویا آپ شیریں سے زیادہ شریر پر متفق ہیں :)
یہ انسان کے لا شعور کی عکاسی ہے کہ ان کے دماغ میں آپ کی بابت "شریر" ہی چل رہا تھا، یہی ٹائپ ہوا۔۔۔ میں بھی اسی کی " تصدیق کی ہے۔۔۔۔ شریر تو لہجے کو کہا گیا ہے۔۔۔
 
غدیر زھرا

لائبریرین

یہاں بات لاشعور کی نہیں غلطی کی ہے کیا تمام ٹائپو لاشعور کے عکاس ہوتے ہیں؟ :) میں ویسے یہ دوستانہ انداز میں پوچھ رہی تھی ورنہ مجھے بہنا کے یا آپ کے میرے لہجے کو شریر کہنے پر کوئی اعتراض نہیں :) میں تو شکر کروں گی کہ میرے لہجے کو کسی نے تو کھڑوس کی بجائے شریر تصور کیا :)
 
اب ہم اتنے بد ذوقے بھی نہیں کہ ظرافت نہ سمجھیں۔۔۔
نہيں صرف اس معاملے میں ٹائپو لا شعوری سچ بتا گیا۔۔۔
میرے لیے تو یہ کمپلیمنٹ ہوتا۔۔۔
 
صائمہ شاہ

محفلین
جی بہنا شکریہ :) میرا قطعاً دعویٰ نہیں کہ یہ تمام اشعار ان محفلین کی شخصیات کے عین مطابق ہوں گے بس کوشش کی کہ کوئی ایک پہلو بھی اگر مجھے کسی خاص محفلین کی یاد دلائے تو اسی کے نام وہ شعر کروں..میری نیت ہرگز کسی کی دل آزاری کی نہ تھی..اگر آپ کو برا لگا ہو تو میری کوتاہ اندیشی جان کر درگزر کیجئے :)
غدیر
مجھے ہرگز برا نہیں لگا بلکہ آپ کی محنت کی داد دیتی ہوں :)
 
لاریب مرزا

محفلین
یہاں بات لاشعور کی نہیں غلطی کی ہے کیا تمام ٹائپو لاشعور کے عکاس ہوتے ہیں؟ :) میں ویسے یہ دوستانہ انداز میں پوچھ رہی تھی ورنہ مجھے بہنا کے یا آپ کے میرے لہجے کو شریر کہنے پر کوئی اعتراض نہیں :) میں تو شکر کروں گی کہ میرے لہجے کو کسی نے تو کھڑوس کی بجائے شریر تصور کیا :)
ہم ایک دفعہ پہلے بھی آپ کے منہ سے یہ لفظ سن چکے ہیں۔ :) ہمیں تو آپ کھڑوس نہیں لگتی ہیں۔ :oops: جہاں تک ہمارا خیال ہے آپ موڈی ہیں۔ اور وہ تو آج کل ہر دوسرا انسان ہے۔ :grin:
ہو سکتا ہے کہ جو لوگ آپ کو قریب سے جانتے ہیں وہ ایسا کہتے ہوں۔ :)
 
غدیر زھرا

لائبریرین
اب ہم اتنے بد ذوقے بھی نہیں کہ ظرافت نہ سمجھیں۔۔۔
نہيں صرف اس معاملے میں ٹائپو لا شعوری سچ بتا گیا۔۔۔
میرے لیے تو یہ کمپلیمنٹ ہوتا۔۔۔
چلیئے ہم بھی اسے یوں ہی لیتے ہیں :)
لگتی ہیں کا کیا مطلب۔۔۔۔ آپ ہیں۔
ہم مان لیتے ہیں :) :) :)
 
غدیر زھرا

لائبریرین
ہم ایک دفعہ پہلے بھی آپ کے منہ سے یہ لفظ سن چکے ہیں۔ :) ہمیں تو آپ کھڑوس نہیں لگتی ہیں۔ :oops: جہاں تک ہمارا خیال ہے آپ موڈی ہیں۔ اور وہ تو آج کل ہر دوسرا انسان ہے۔ :grin:
ہو سکتا ہے کہ جو لوگ آپ کو قریب سے جانتے ہیں وہ ایسا کہتے ہوں۔ :)
میں اس لفظ کا کثرت سے استعمال کرتی ہوں بے تکلف اور بے حد قریبی دوستوں کے سامنے ان کے لیے اور ویسے عموماً اپنے لیے :)
کہہ سکتے ہیں کہ میں موڈی ہوں کیونکہ میں اکثر کسی نہ کسی ایسی کیفیت کے زیرِ اثر ہوتی ہوں جس کی بدولت میں اپنے ہی بنائے حصار میں رہتی ہوں :)
جو لوگ مجھے قریب سے جانتے ہیں وہ مجھے ایسا نہیں کہتے (البتہ میں انہیں ضرور کہتی ہوں) :) میں سوشل نیٹ ورک کی نسبت عام زندگی میں کافی باتونی اور فرینڈلی ہوں :)
 
ارے جب آپ کے دوست وغیرہ آپ کو ایسا نہیں کہتے تو آپ خود کو کیوں کہتی رہتی ہیں؟؟ :idontknow:
 
غدیر زھرا

لائبریرین
ارے جب آپ کے دوست وغیرہ آپ کو ایسا نہیں کہتے تو آپ خود کو کیوں کہتی رہتی ہیں؟؟ :idontknow:
اب اس کی وضاحت کے لیے ایک ذاتی مکالمہ ہونا چاہیئے :) کیونکہ مجھے نہیں معلوم تھا لاریب میرے "کھڑوس" کو اتنا سیریسلی لیں گی :) :) :)
 
لاریب مرزا

محفلین
اب اس کی وضاحت کے لیے ایک ذاتی مکالمہ ہونا چاہیئے :) کیونکہ مجھے نہیں معلوم تھا لاریب میرے "کھڑوس" کو اتنا سیریسلی لیں گی :) :) :)
ہاں تو جب کوئی لگے ہی نہ تو ہم مانیں کیوں؟؟ :) اور اگر آپ نے ظرافت کے طور پر کہا تو شاید ہمیں ہی سمجھنے میں غلطی لگی۔ :)
 
Top