بلاگ نہیں مل رہا

محمد بلال اعظم

لائبریرین
ایک مسئلہ ہو گیا
آج میں نے کافی عرصہ بعد اپنا بلاگ اوپن کرنے کا سوچا تو اس کا Dashboard ہی نہیں ملا۔۔۔۔
www.mbilal-azam.blogspot.com
دو ای میل آئی ڈیز تھیں۔۔۔۔ دونوں سے چیک کیا مگر نہیں ہے۔۔۔۔ کہیں Suspend تو نہیں ہو گیا۔۔۔۔ اب اُسے ڈھونڈنے کا کیا طریقۂ کار ہو گا؟

یہ بھی آزما چکا
What is your blog's URL?

If you have more than one blog, enter the one you're most interested in posting to.
http(s):// .blogspot.com

Not a valid Blog*Spot domain
 
محمداحمد

لائبریرین
ایک مسئلہ ہو گیا
آج میں نے کافی عرصہ بعد اپنا بلاگ اوپن کرنے کا سوچا تو اس کا Dashboard ہی نہیں ملا۔۔۔۔
www.mbilal-azam.blogspot.com

دو ای میل آئی ڈیز تھیں۔۔۔۔ دونوں سے چیک کیا مگر نہیں ہے۔۔۔۔ کہیں Suspend تو نہیں ہو گیا۔۔۔۔ اب اُسے ڈھونڈنے کا کیا طریقۂ کار ہو گا؟
یہ بھی آزما چکا

میرے پاس تو کھل رہا ہے۔ نقشِ فریادی
 
محمداحمد

لائبریرین
دو ای میل آئی ڈیز تھیں۔۔۔۔ دونوں سے چیک کیا مگر نہیں ہے۔۔۔۔ کہیں Suspend تو نہیں ہو گیا۔۔۔۔ اب اُسے ڈھونڈنے کا کیا طریقۂ کار ہو گا؟
یہ بھی آزما چکا

اپنی ساری جی میل آئی ڈیز سے بلاگر پر لاگن ہوں۔ مل جائے گا کہیں نہ کہیں۔
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
میرے پاس تو کھل رہا ہے۔ نقشِ فریادی

بلاگ اوپن ہو رہا ہے

اوپن ہو رہا تھا مگر ڈیش بورڈ نہیں مل رہا تھا۔
اب مل گیا۔
دراصل گوگل نے اپنی مرضی سے بلاگر پروفائل کی جگہ گوگل پلس کی پروفائل ایکٹو کر دی تھی اور وہ بھی دوسرے ای میل کی جو یونیورسٹیز کے لئے رکھا ہوا۔۔۔۔ اب خواری کے بعد پتہ لگ ہی گیا۔
 
چلیے مبارک ہو۔

کیا لگا رہے ہیں آج بلاگ پر؟
 
اوپن ہو رہا تھا مگر ڈیش بورڈ نہیں مل رہا تھا۔
اب مل گیا۔
دراصل گوگل نے اپنی مرضی سے بلاگر پروفائل کی جگہ گوگل پلس کی پروفائل ایکٹو کر دی تھی اور وہ بھی دوسرے ای میل کی جو یونیورسٹیز کے لئے رکھا ہوا۔۔۔۔ اب خواری کے بعد پتہ لگ ہی گیا۔
چلیں اچھا ہو گیا۔
اور اس بہانے مجھے بھی ایک اچھا بلاگ دیکھنے کو مل گیا۔ شکریہ۔ :)
 
Top