ایک مسئلہ ہو گیا آج میں نے کافی عرصہ بعد اپنا بلاگ اوپن کرنے کا سوچا تو اس کا Dashboard ہی نہیں ملا۔۔۔۔ www.mbilal-azam.blogspot.com دو ای میل آئی ڈیز تھیں۔۔۔۔ دونوں سے چیک کیا مگر نہیں ہے۔۔۔۔ کہیں Suspend تو نہیں ہو گیا۔۔۔۔ اب اُسے ڈھونڈنے کا کیا طریقۂ کار ہو گا؟ یہ بھی آزما چکا
اوپن ہو رہا تھا مگر ڈیش بورڈ نہیں مل رہا تھا۔ اب مل گیا۔ دراصل گوگل نے اپنی مرضی سے بلاگر پروفائل کی جگہ گوگل پلس کی پروفائل ایکٹو کر دی تھی اور وہ بھی دوسرے ای میل کی جو یونیورسٹیز کے لئے رکھا ہوا۔۔۔۔ اب خواری کے بعد پتہ لگ ہی گیا۔