طالوت

نوشاب

محفلین
کیا آپ میں سے کسی نے
"طالوت"
نامی ناول پڑھا ہے ۔
یہ ناول دو حصوں میں تھا۔
مصنف کا نام مجھے یاد نہیں ۔
مرکزی خیال یہ تھا کہ
ناول کا ہیرو ایک غریب لڑکا ہوتا ہے ۔پھر اس کی ملاقات ایک جن سے ہو جاتی ہے اور ہیرو اس کے ساتھ مل کر اپنی ساری مشکلات پر قابو پالیتا ہے ۔ کیونکہ جن مافوق الفطرت شخصیت کا ملک ہوتا ہے ۔
ناول کی دلچسپی یہی تھی کہ اتنی سی بات کو 460صفحات پر بڑی خوبصورتی سے پھیلایا گیا ہے ۔
مجھے یاد ہے جب میں نے ناول شروع کیا تو گرد وپیش سے بےنیاز ہو کر جب تک ناول ختم نہ کر لیا تب تک سکون نہ لیا۔
اور اس ناول کی یہی بات مجھے آج تک پسند ہے ۔
یقینا آپ میں سے کسی نے ضرور بالضرور یہ ناول پڑھا ہو گا۔
 
یاز

محفلین
میں نے بہت پہلے اس کا پہلا حصہ پڑھا تھا۔ شاید نیٹ سے ہی ڈاؤنلوڈ کیا تھا۔ ہلکے پھلکے انداز میں لکھا گیا دلچسپ ناول ہے۔
 
کیا آپ میں سے کسی نے
"طالوت"
نامی ناول پڑھا ہے ۔
یہ ناول دو حصوں میں تھا۔
مصنف کا نام مجھے یاد نہیں ۔
مرکزی خیال یہ تھا کہ
ناول کا ہیرو ایک غریب لڑکا ہوتا ہے ۔پھر اس کی ملاقات ایک جن سے ہو جاتی ہے اور ہیرو اس کے ساتھ مل کر اپنی ساری مشکلات پر قابو پالیتا ہے ۔ کیونکہ جن مافوق الفطرت شخصیت کا ملک ہوتا ہے ۔
ناول کی دلچسپی یہی تھی کہ اتنی سی بات کو 460صفحات پر بڑی خوبصورتی سے پھیلایا گیا ہے ۔
مجھے یاد ہے جب میں نے ناول شروع کیا تو گرد وپیش سے بےنیاز ہو کر جب تک ناول ختم نہ کر لیا تب تک سکون نہ لیا۔
اور اس ناول کی یہی بات مجھے آج تک پسند ہے ۔
یقینا آپ میں سے کسی نے ضرور بالضرور یہ ناول پڑھا ہو گا۔
مابدولت نے ناصرف،تین حصوں پر مشتمل،اس ناول کو پڑھاہے بلکہ مابدولت تو ایک عرصہ تک اس جن کی صحبت نفع بخش کے متمنی رہے اس شاہکار قصے کے خالق جناب ایم اے راحت صاحب جیسے صاحب طرز مصنف ہیں۔:):)
 
میرے پاس موبائل فون میں ڈاؤنلوڈ ہے تینوں پارٹ پی ڈی ایف شکل میں
طالوت ایک سدا بہار ناول ہے یہ بوریت دور کرتا ہے ساتھ میں معدہ اور جگر کی بیماریوں میں بھی مفید ہے:D
 
آخری تدوین:
مابدولت نے ناصرف،تین حصوں پر مشتمل،اس ناول کو پڑھاہے بلکہ مابدولت تو ایک عرصہ تک اس جن کی صحبت نفع بخش کے متمنی رہے اس شاہکار قصے کے خالق جناب ایم اے راحت صاحب جیسے صاحب طرز مصنف ہیں۔:):)
ایم اے راحت صاحب کے بعض ناول انتہائی عمدہ ہیں "سامون" طالوت "نی تیکا" بساط "بازیگر" اور کالا جادو وغیرہ وغیرہ
 
ایم اے راحت صاحب کے بعض ناول انتہائی عمدہ ہیں "سامون" طالوت "نی تیکا" بساط "بازیگر" اور کالا جادو وغیرہ
مابدولت خواہرم حمیراعدنان صاحبہ کی حکمت جیسے مفیدعلم سے شغف کو سراہتے ہوئے ،ایسے قومی عوارض کے لئے ایسا تیربہدف نسخہ تجویز کرنے پر اپنی معززبہن کوخراج تحسین پیش کرتے ہیں!:):)
 
نور وجدان

لائبریرین
طالوت پڑھنے کے ساتھ''چورن چٹنی '' ساتھ رکھیں خیال رہے زیادہ ہاضمے کی صورت میں بھوک لگتی ہے ۔۔۔ اس کے پڑھنے سے پہلے کالا جادو پڑھ لیں ۔۔۔۔۔۔ گرمیوں کی لکھی گئی داستان سردیوں میں طالوت کی شکل میں پڑھنے کو ملی ۔۔ اس کے ساتھ محی الدین نواب کی ''اماوس کا دیا '' پڑھ لیں ۔ جن ، بھوت چڑیلوں سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ۔
 
آخری تدوین:

حسن ترمذی

محفلین
میرے پاس موبائل فون میں ڈاؤنلوڈ ہے تینوں پارٹ پی ڈی ایف شکل میں
طالوت ایک سدا بہار ناول ہے یہ بوریت دور کرتا ہے ساتھ میں معدہ اور جگر کی بیماریوں میں بھی مفید ہے:D
مجھے آپ ای میل کرسکتی ہیں یہ تینوں حصے ؟؟
 
حسن ترمذی

محفلین
مجھے پی ڈی ایف میں ایک ناول درکار ہے ۔۔ بہت پرانا ناول ہے "مہارانی" جس میں ایک چمارن کالا جادو سیکھ کر بہت زیادہ قوت حاصل کرلیتی ہے
مصنف کا نام نہیں یاد ۔۔۔
 
مجھے پی ڈی ایف میں ایک ناول درکار ہے ۔۔ بہت پرانا ناول ہے "مہارانی" جس میں ایک چمارن کالا جادو سیکھ کر بہت زیادہ قوت حاصل کرلیتی ہے
مصنف کا نام نہیں یاد ۔۔۔
عمران ڈائجسٹ والے "مہارانی" کی بار کر رہے ہیں کیا
images
 
Top