دل پہ اب کچھ اثر نہیں ہوتا تم نے ایسا اثر کیا مجھ پہ
Abbas Swabian محفلین مئی 21، 2016 #3 محمد ریحان قریشی نے کہا: موزوں ہے خوش آئند ہے مجه پہ کی جگہ مجه پر کر دیں. مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکریہ سر جی۔
محمد ریحان قریشی نے کہا: موزوں ہے خوش آئند ہے مجه پہ کی جگہ مجه پر کر دیں. مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکریہ سر جی۔
محمد فہد محفلین مئی 22، 2016 #4 میں کیسے سر کشی کر لوں میں کیسے خود سری کر لوں کہ دل میں خوف ہے راسخ کہ میرے ساتھ تو وہ ہے۔۔۔۔
محمد خلیل الرحمٰن محفلین مئی 22، 2016 #5 محمد فہد نے کہا: میں کیسے سر کشی کر لوں میں کیسے خود سری کر لوں کہ دل میں خوف ہے راسخ کہ میرے ساتھ تو وہ ہے۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کون ہے وہ؟ بولو بولو کون ہے وہ
محمد فہد نے کہا: میں کیسے سر کشی کر لوں میں کیسے خود سری کر لوں کہ دل میں خوف ہے راسخ کہ میرے ساتھ تو وہ ہے۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کون ہے وہ؟ بولو بولو کون ہے وہ