بہت شکریہ تجمل حسین بھائیسیدہ شگفتہ بہنا۔۔۔۔ 27ہزاری منصب مبارک ہو۔۔۔ اللہ کرے زور کیبورڈ اور زیادہ۔۔۔
امید ہے اگلا سنگِ میل بھی جلد ہی عبور کرلیا جائے گا۔۔۔
![]()
![]()
دیگر ساتھیوں کے لیے پیغام:
یہ شاید مبارکباد کا دھاگہ ہے فلموں کا نہیں ۔۔۔۔![]()
بہت شکریہمبارک ہو سیدہ
بہت شکریہبہت مبارک ہو شگفتہ۔
بہت بہت شکریہ عاطف علی بھائیمبارک شگفتہ باجی ۔علم و ادب کی محفل کی خدمت کونے والوں کو سلام ۔
بہت شکریہ فصیح بھائیبہت مبارک ہو آپی!![]()
![]()
یہیں ہوں آپیخیر مبارک
شکریہ عائش
کہاں مصروف ہیں![]()
وہ لائن ہی کیا دینی جو پہلے ہی ”ڈیڈ“ ہو۔شکر ہے آپ نے اگلے سنگ میل کے لیے ڈیڈ لائن نہیں دے دی![]()