انڈیزائن اسباق قسط دوم (اردو لغت کی تنصیب اور استعمال)

آصف اثر

معطل
arifkarim بہترین انداز میں ٹیوٹوریل پر میری جانب سے مبارک باد قبول کیجیے۔۔ ہمیں تو اردو لغت کی شمولیت کا ابھی پتا چلا ۔ہم نے بھی آستینیں چھڑائی تھیں ، لیکن اس طرح انگلی سے پکڑنے کا اردہ نہ تھا سوچا تھا سب ماشاء اللہ ”بڑے“ ہیں خود ہی ”سمجھ“ جائیں گے۔ لیکن آپ نے ایک بہت ہی اچھا قدم اُٹھایا ہے جو لائقِ تحسین ہے۔
اور ناقص املا کی نشاندہی کرنا چاہوں گا امید ہے بُرا نہیں مانیں گے۔ اقساط میں لفظ ”دوئم “ ”سوئم“ کے بجائے دوم ، سوم ہونا چاہیے۔یہاں تیسری قسط کا ربط دیجیے۔کوشش کریں پہلے صفحے پر اپنے کسی مراسلے کی تدوین کرکے وہاں ربط پیسٹ کیجیے۔
 
آخری تدوین:

arifkarim

شکریہ۔ انہیں درست کر دیا ہے۔
 
ربیع م

محفلین
محترم @
arifkarim میرے پاس اردو لغت کی تنصیب کے دوران کمانڈ پرامپٹ یہاں آ کر رک گیا ہے؟

ونڈوز 10 اور 64 بٹ ہے ،x86اورx64 دونوں میں چلا کر دیکھا ہے۔
 
سویدا

محفلین
کمانڈ پرامپٹ تو کھل رہا ہے پر زیرو فائل کاپی کا میسج آرہا ہے

کیا وجہ ہے ؟
ایف دبا کر بھی چیک کرلیا
 
کمانڈ پرامپٹ تو کھل رہا ہے پر زیرو فائل کاپی کا میسج آرہا ہے

کیا وجہ ہے ؟
ایف دبا کر بھی چیک کرلیا
bat فائل ایڈیٹ کر کے فائل پاتھ درست کر لیں۔ میرے پاس یہی مسئلہ آیا تھا۔سورس اور ڈیسٹینیشن ، دونوں پاتھ دیکھ لیں
 
سویدا

محفلین
تابش بھائی
میں سمجھا نہیں بیٹ فائل ایڈیٹ کرکے پاتھ کیسے درست کرلوں ؟؟؟؟؟ سورس ڈیسٹینیشن ؟؟؟؟؟
 
تابش بھائی
میں سمجھا نہیں بیٹ فائل ایڈیٹ کرکے پاتھ کیسے درست کرلوں ؟؟؟؟؟ سورس ڈیسٹینیشن ؟؟؟؟؟
لغت انسٹال کرنے کے لیے جو فائل ہے، اس پر رائٹ کلک کر کے ایڈیٹ پر کلک کریں.
تو اوپر سکرین شاٹ میں جو سکرپٹ ہے یہ نوٹ پیڈ پر اوپن ہو جائے گا.
اس میں xcopy کےبعد پہلی کوٹس میں سورس فائل پاتھ ہے، یعنی جہاں انسٹالیشن فائلز پڑی ہیں.
اور دوسری کوٹس میں ڈیسٹینیشن یعنی جہاں انڈیزائن انسٹال ہے، وہ پاتھ ہے. ان دونوں کو دیکھ کر درست کر لیں، پھر اس فائل کو رن کریں.

ابھی موبائل سے اتنا ہی بتا سکتا ہوں، اگر نہ سمجھ آئے تو بتا دیجیے گا، بعد میں تفصیل سے بیان کر دوں گا. جزاک اللہ
 
sayani

محفلین
عارف بھائی میں بری طرح ناکام رہا ڈکشنری انسٹال کرنے میں میرے پ“اس مندرجہ ذیل مسیج آرہا ہے۔مجھے مدد کی ضرورت ہے

C:\WINDOWS\system32>xcopy "C:\UrduforIndesign\x64\AdobeHunspellPlugin" "C:\Program Files\Adobe\Adobe InDesign CC 2015 (64-bit)\Resources\Dictionaries\LILO\Linguistics\Providers\Plugins2\AdobeHunspellPlugin" /y /s
File not found - AdobeHunspellPlugin
0 File(s) copied

C:\WINDOWS\system32>pause
Press any key to continue . . .
 
آپکے کمپیوٹر میں اس فولڈر کے نیچے کیا کیا ہے: C:\Program Files\Adobe
 
sayani

محفلین
عارف آپ کو مسیج کرنے کے بعد بھی میں کوشش کرتا رہا ۔ اور الحمدُللہ کامیاب ہو گیا ۔۔۔۔
اور ۳ فائلیں انسٹال ہو گئی ہیں۔ بس عارف بھائی اب مُجھے بس نستعلیق میں کشیدہ کے فونٹس اور کہیں سے دلوادیں ۔۔۔ آپ کی نوازش ہوگی
 
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/جمیل-نوری-نستعلیق-3-آٹو-کشیدہ-ریلیز.87833/
 
sayani

محفلین
عماد میں میں نے کوشش کی مگر انڈزائن میں کشیدہ نہیں ہو رہا ہے ۔ جی جمیل کام کر رہا ہے جزاک اللہ خیر
 
Top