فاتح
لائبریرین
یہ تو انتہائی معلوماتی مراسلہ ہے جس سے پتا چلا کہ آپ کے ہاں ایسے کائیاں مہمان بھی آتے ہیں جو کال بھی بے چارے رکشے والے کے فون سے کرتے ہیں۔ رکشے والا بھی کیا کہتا ہو گا بلکہ کیا کیا کچھ نہیں کہتا ہو گا۔بعض اوقات ہمارے مہمان رکشہ والے کے فون پہ ہم سے ہمارے گھر کا پتہ سمجھ رہے ہوتے ہیں۔![]()

انہیں احساس بھی نہیں ہوتا ان کی وجہ سے کسی کے گھر میں کسی بھی طرح کی پرابلم ہوسکتی ہے۔پرابلم ہویا نا ہو مگر انسان کو ٹینشن ضرور ہوتی ہے
آپے بندے دا پتر بن جائے دا
