نیرنگ خیال
لائبریرین
میں تو کل آپ کا سارا کلام ہی اکھٹا کر دیا۔۔۔ اب زمرہ میں سارا کا سارا اکھٹا ترتیب سے موجود ہے۔۔۔اول تو تضمین پسند کرنے پر شکرہ اور بعد ازاں اس دھاگے کو پاتال سے تلاش کر کے اوپر لانے پر بھی بے حد شکریہ۔![]()

ہر شعر کا پہلا مصرع تو کچھ کچھ سمجھ آگیا۔ لیکن دوسرا دوسرا مصرع ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کھِلنا کم کم کلی نے سیکھا ہے
اُن کی آنکھوں کی نیم خوابی سے
محمد وارث بھائی کچھ مدد
تضمین کا مطلب ہوتا ہے کسی دوسرے کے مصرع یا شعر پر مصرعے یا بند لگانا۔ اس تضمین میں بھی یہی کیا گیا ہے کہ حافظ شیرازی کی مشہور زمانہ غزل کے ہر دوسرے مصرع پر ہم نے اردو مصرع لگایا ہے۔اسی غزل کے اشعار کے ہر دوسرے مصرع پر نظیر اکبر آبادی نے بھی عین اسی طرح مصرعے لگا کر تضمین کی ہے۔ وہیں سے مجھے بھی مہمیز ملی تھی۔تضمین کی وضاحت کردیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مضامیں بہت اچھے باندھے اگرچہ فارسی تھوڑی بہت ہی سمجھ آئی ہے