ویلین ٹاین ڈے کے حوالے سے لکھا گیا ایک تحقیقی مضمون وَمَا عَلَيْنَآ اِلَّا الْبَلَاغُ الْمُبِيْنُ

زیک

مسافر
یہ ایپ سے انسان تک کی ان بکھری ہوئی کڑیوں میں سے ہے کہ جن کا کوئی سائنسی ثبوت نہیں معاملہ صرف اعتقادی ہے .......
ایپ اور انسان دونوں ممالیہ ہیں۔ یہ ریپٹائل بیچ میں کہاں سے آ گئی؟

انسان سے خنزیر والا اعتقاد تو سنا تھا۔ یہ چھپکلی والا پہلی بار آپ ہی سے سنا ہے۔ مگر آپ کو تفصیل بتاتے شاید شرم آ رہی ہے۔
 
ایپ اور انسان دونوں ممالیہ ہیں۔ یہ ریپٹائل بیچ میں کہاں سے آ گئی؟

انسان سے خنزیر والا اعتقاد تو سنا تھا۔ یہ چھپکلی والا پہلی بار آپ ہی سے سنا ہے۔ مگر آپ کو تفصیل بتاتے شاید شرم آ رہی ہے۔
آپ نکتے تک پہنچے نہیں
 

زیک

مسافر

زیک

مسافر
دو مزید نکات:

ویلین ٹائین کیوں؟ ویلنٹائن میں کیا کمی ہے؟

یہ لڑی تاریخ کے زمرے میں کیوں ہے جب کہ اس میں زیادہ گفتگو اسلام پر ہے؟
 

عثمان

محفلین
کیا لباس کی اقسام نہیں ہو سکتیں ... ؟
مغرب میں ایک شخص اسلام قبول کر لیتا ہے۔ آپ کے اعتقاد کی رو سے اسے پینٹ شرٹ پر مبنی مقامی غیر اسلامی لباس بدل کر کونسے اسلامی لباس کا انتخاب کرنا چاہیے؟ پاکستان میں رائج شلوار قمیض اور واسکٹ یا کچھ اور ؟
 

عثمان

محفلین
ویسے آپ نے ایک ساتھ انتہائی طویل اور قابل بحث عنوانات سے متعلق سوالات اٹھائے ہیں ...
آپ مختلف عنوانات کے نیچے کم و بیش یہی متن معمولی تبدیلی کے ساتھ دوبارہ شائع کر کے کئی مضامین بنا سکتے ہیں۔
مثلا یہی کہ عالمگیریت نت نئے تہوار کے علاوہ آپ کے من پسند لباس میں بھی ناپسندیدہ تبدیلی لا رہی ہے۔۔ وغیرہ۔
 
آخری تدوین:
Top