اپنے موبائل فون میں ڈیفالٹ اردو زبان سیٹ کرنے کا طریقہ یہ رہا
م محمد شعیب لائبریرین فروری 11، 2016 #3 اینڈروئیڈ کا اردو ترجمہ کہاں کیا جاتا ہے؟ کوئی آن لائن پورٹل؟
دوست محفلین فروری 11، 2016 #4 اینڈرائیڈ اوریجنل ایکویپمنٹ مینوفیکچرر اپنے اپنے فون کے لیے پیشہ ور ترجمہ ایجنسیوں سے ترجمہ کرواتے ہیں.
اینڈرائیڈ اوریجنل ایکویپمنٹ مینوفیکچرر اپنے اپنے فون کے لیے پیشہ ور ترجمہ ایجنسیوں سے ترجمہ کرواتے ہیں.
عمر اثری محفلین اگست 6، 2016 #5 حمیرا عدنان نے کہا: اپنے موبائل فون میں ڈیفالٹ اردو زبان سیٹ کرنے کا طریقہ یہ رہا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جسکے موبائل میں اردو زبان کا آپشن ہی نہ ہو وہ کیا کرے؟؟؟
حمیرا عدنان نے کہا: اپنے موبائل فون میں ڈیفالٹ اردو زبان سیٹ کرنے کا طریقہ یہ رہا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جسکے موبائل میں اردو زبان کا آپشن ہی نہ ہو وہ کیا کرے؟؟؟