سارہ خان

محفلین

عائشہ عزیز

لائبریرین
مجھے یاد ہے جب یہ لڑی بنائی تھی مقدس آپی نے ۔۔۔
شمشاد چاچو،
سیدہ شگفتہ آپی۔
تعبیر آپی
عائشہ عزیز سسو ،
کافی رونق ہوا کرتی تھی جب سارے افراد ایکٹو ہوا کرتے تھے ۔۔:)
ارے چھوٹے بھائی آپ کدھر سے آگئے ہو
میں تو یہیں ہوں :p

وہی تو کیوں بدلتا ہے !!

اب کافی عجیب سا فیل ہوتا ہے مجھے یہاں ۔۔ !:unsure:
کیوں جی اب کیوں عجیب فیل ہوتا ہے عجیب فیل کرنا منع ہے :devil:
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
نہیں ضرور آئیں بلکہ آتے رہا کریں رونق لگی رہتی ہے محفل میں :)
تھینک یو ۔۔جی بزی تو ہو گئی ہوں :rolleyes: :)
بزی تو چھوٹے بھیا بھی ہوگئے ہیں ۔۔۔ پر ہماری سارہ خان آپی ڈانٹ کے بلاتیں ہیں محفل پہ :ڈ
لیکن اتنے مراسلے ؟کیا کیا لکھا ہے آپ نے ِ؟ مجھے پڑھنے میں دس سال لگ جائیں:پ :laugh:
 
آخری تدوین:
Top