موبائل میں نستعلیق فونٹ کے تعلق سے ایک سوال

فانٹ سسٹم وائیڈ تبدیل ہوتا ہے تو واٹس ایپ میں بھی ہوگا
سر اگر میں سسٹم میں فونٹ تبدیل کرتا ہوں تو ہر جگہ پر اردو لکھی ہوئی آ جاتی ہے۔
دراصل واٹس ایپ میں اردو تو لکھی ہوئی آ رہی ہے مگر پڑھنے میں دشواری ہوتی ہے۔
 
سسٹم فانٹ تبدیل نہ کریں۔۔۔
لائن اسپیسنگ کا مسئلہ بھی رہتا ہے اس سے۔
اگر فون روٹ ہے تو۔ روٹ ایکسپلورر سے "system\fonts" میں جائیں۔
وہاں نسخ فانٹ کی فائل دیکھیں۔ عام طور پے دو فائل ہوتی ہیں۔ "DroidNaskh-Regular.ttf" اور "DroidNaskhUI-Regular.ttf"
کچھ میں چار ہوتی ہیں۔ "DroidNaskh-Bold.ttf" اور "DroidNaskhUI-Bold.ttf"
اپنے پسندیدہ نستعلیق فانٹ کا نام نسخ فانٹ کے مطابق رکھیں اور تبدیل کرلیں۔
اب صرف اردو نستعلیق میں دکھائی دے گی ۔ نہ لائن اسپیسنگ کا مسئلہ ہوگا۔:)
 
F0ZMTur.jpg
Jcl7nCu.jpg
MrS6H2S.jpg
 
بہت مہربانی۔۔! میرا فون روٹ نہیں ہے۔ رہنمائی فرما دیں۔
 
جناب لگے ہاتھوں اس بارے میں بھی رہنمائ فرما دیں کہ روٹ کرنے کے کیا نقصانات ہیں؟ کیونکہ ایک دوست نے ڈرا دیا ہے۔
 
لگتا ہے پروگرومرز احباب شوگر کے شوقین ہیں اسلئے مشہور ایپس، گیمز وغیرہ کا نام کینڈیز پر رکھتے ہیں
کراچی میں ایک لوکل دکاندار نے ایک نئی ٹافی نکالی ہے۔ آئی فون کینڈی۔۔۔
میں جلد اس کی تصاویر انٹرنیٹ پر عام کروں گا۔ پھر مارش میلو کے بعد آئی فون کینڈی بھی آئے گا۔۔۔:grin:
 
arifkarim

معطل

میں نے تو ابھی تک کینڈی کرش کو ہاتھ بھی لگایا کہ ایک نئی کینڈی مارکیٹ میں آگئی :)
 
Top