تعارف میرا تعارف

فاتح

لائبریرین
کافی کوشش کے بعد آپ کے فقرے اردو والی فنی کی سمجھ نہیں آئی اردو میں تو فنی خرابی والے جملوں میں ہی استعمال ہوتا ہے
عربی زبان میں فنی تو تو میکینک کو بولا جاتا ہے :idontknow:
فن بمعنی ہنر
فنی بمعنی ہنر سے متعلق یا ہنر مند
اردو میں بھی یہ لفظ عربی سے ہی آیا ہے اور مکینک کو بھی فنی اسی لیے کہا جاتا ہے کہ وہ ہنرمند ہوتا ہے
 
آخری تدوین:

فاتح

لائبریرین
کافی کوشش کے بعد آپ کے فقرے اردو والی فنی کی سمجھ نہیں آئی اردو میں تو فنی خرابی والے جملوں میں ہی استعمال ہوتا ہے
عربی زبان میں فنی تو تو میکینک کو بولا جاتا ہے :idontknow:
ابھی تو آپ کہہ رہی تھیں کہ آپ کی سمجھ میں ہی نہیں آ سکا اردو والا فنی اور جب میں نے سمجھایا تو آپ نے متفق دبا دیا گویا آپ جانتی تھیں اور میری بات سے اتفاق کر رہی ہیں۔ اس متفق کا مطلب میری سمجھ میں نہیں آیا۔
 
متفق ہونے کی وجہ مہرے خیال کی تصدیق تھی
مجھے تھوڑا تھوڑا آئیڈیا تھا بھائی لیکن پکا پتا نہیں تھا یہاں عربی میں کسی بھی جریدے اور اُٹھا کر دیکھ لیں تو ایسا ہی لکھا آتا ہے۔۔۔ فنی کمپیوٹر۔۔ فنی سیٹلائٹ۔۔ فنی کھربائی۔۔ فنی سیارات وغیرہ کے نام سے اشتہارات ہوتے ہیں اسی لیے پکا ہونا مطلوب تھا
 
بس یہی کہنا چاہا تھا کہ آپ ان معنوں میں فنی ہیں :)
 
نور وجدان

لائبریرین
بہت خوب نقطہ پکڑا ہے۔
تو گویا آپ بھی رشتہ ازدواج سے منسلک ہیں۔
(میرا مشاہدہ ہے کہ شادی شدہ خواتین نسبتاً زیادہ زیرک نگاہ ہوتی ہیں)
مجھے سمجھ نہیں آئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ شادی شدہ ہو ؟ اس لیے زیرک ہو ؟ اوپر تابش بھائی کے مراسلے کی طرف اشارہ ہے ؟
 
Top