جن بھوت؟

کیا آپ جنوں وغیرہ میں یقین رکھتے ہیں؟


  • Total voters
    107

باباجی

محفلین
مجھے یہ جاننا ہے کہ جنات صرف ہند و پاک کی خواتین پر ہی کیوں آتے ہیں ؟
یہی تو ہم سب نے جاننا ہے
اب کوئی ایسی خاتون ہی بتا سکتی ہیں جب پہ "جن" آیا ہو اور
نام صیغہ راز میں رکھتے ہوئے راضاکارانہ طور پر بتادیں
 

سارہ خان

محفلین
کہا جاتا ہے کہ سیاہ نصف شب کسی پیڑ کی شاخ پر دو بھوت بیٹھے آپس میں باتیں کر رہے تھے۔ اچانک ایک بھوت نے دوسرے سے کہا کہ غور سے سنو کسی کے قدموں کی چاپ سنائی دے رہی ہے، شاید کوئی آدمی ادھر آ نکلا ہے۔ دوسرے نے جواب دیا، "چپ بیٹھ! آدمی وادمی کچھ نہیں ہوتے، یہ سب ہم لوگوں کا وہم ہے!" :) :) :)
کیا جنوں کو بھی آدمی نظر نہیں آتے ؟:-P
غالباً آدم زادیاں نظر آتی ہیں صرف ان کو :p
 
Top