درجہ حرارت

قیصرانی

لائبریرین
پرسوں رات منفی تیس تک گیا تھا، آج منفی تین ہے۔ اگلے ہفتے کے آغاز میں سنا ہے کہ صفر سے اوپر ہو جائے گا :)
 
سنا ہے وہاں ایمرجنسی نافذ کی گئی ہے ؟ آپ کی طرف خیریت ہے ؟
ہمارے شہر میں ابھی صورتحال اتنی سنگین نہیں۔ برفباری ہوتی ہے اور بارش ہو جاتی ہے تو جمی ہوئی برف دھل جاتی ہے۔ خیر اس وقت بھی برفباری اور بارش کی ملی جلی سی کیفیت ہے اور کبھی کبھی ہوائیں بھی تیز ہو جاتی ہیں۔ :) :) :)
 
سارہ خان

محفلین

اچھا پھر تو انجوائے کیجیئے :)
 
Top