کیا یہ فونٹ موجود ہے میں نے صرف نام سنا ہے۔

السلامُ علیکم
دوستوں یہ بتائیں کی کیا دہلوی فونٹ موجود ہے۔
کیا یہ کمپیوٹر کے لئے منظر عام پر آچکا ہے۔۔۔؟
اس کے بارے میں تھوڑا تفصیل سے بتانے کی زحمت اٹھائیں. نوازش ہوگی۔۔

والسلام
 
arifkarim

معطل

دہلوی فانٹ تو ایک ہی ہے فی الحال اور وہ نوری نستعلیق ہے
 
میں کلک لاہوری کی اشکال نفیس نستعلیق پر سیٹ کر رہا تھا۔ دوبارہ شروع کر رہا ہوں۔
11942258_984462938276818_250039428715111679_o.jpg

یہ فونٹ بہت خوبصورت دکھائی دے رہا ہے.
اگر مجھے فونٹ بنانے کے بارے میں تھوڑا جانکاری دے تو شاید میں بھی کچھ مدد کر سکوں کلک بهی استعمال کرنے آتا ہے الحمدللہ.
آپ مجھے واٹسپ پر تھوڑا تفصیل سے بتا دیں شاید میں بھی آپ کی بھرپور مدد کر سکوں۔۔۔
اللہ آپ کو سلامتی بخشے
آمین
 
وہاں رابطے میں رہیے
 
Top