تعارف اردو محفل میں میرا پهلا دن۔۔۔۔۔،۔۔ُپپپپ۔۔،،۔

Sharjeel Ahmed

محفلین
کیا مجھے کوئ بتائے گا که اس فورم میں پوسٹنگ کیسے کی جاتی هے-
میرا مطلب که جیسے که میں چاھتا هوں که میں کوئ سوال پوچھوں اور باقی جواب دیں اسکا :disapointed::disapointed::confused1:
 
زیک

ایکاروس
کیا مجھے کوئ بتائے گا که اس فورم میں پوسٹنگ کیسے کی جاتی هے-
میرا مطلب که جیسے که میں چاھتا هوں که میں کوئ سوال پوچھوں اور باقی جواب دیں اسکا :disapointed::disapointed::confused1:
پہلے یہاں جائیں اور دیکھیں کہ کونسا سیکشن مناسب ہے۔ پھر اس سیکشن میں جا کر "نئی لڑی ارسال کریں" پر کلک کریں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top