آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

arifkarim

معطل
Screenshot_2015-12-26-20-16-57_zpsolp33ytd.png

Screenshot_2015-12-26-20-17-20_zps7pssue5d.png
کیبورڈ کے لے آؤٹ کا اسنیپ بھی ہو جائے :)
 

فاتح

لائبریرین
اسکا مطلب اردو لکھنے میں کوئی دشواری نہیں ہوتی۔ اسکے لے آؤٹ کا اسنیپ شاٹ بھیج دیں
ابھی چیک کیا ہے۔ اوّل اسمیں اردو کے تمام حروف نہیں۔ دوم کیبورڈ فونیٹک نہیں ہے جس کی وجہ سے اردو لکھنا بہت مشکل ہے۔
کیبورڈ کے لے آؤٹ کا اسنیپ بھی ہو جائے :)
خالص فونیٹک
838bd86e-bd53-4c22-b8f7-52831a71a88c.png~original
 
کیا کسی نے sygic نامی ایپ استعمال کی ہے ؟
اور کیا یہ پاکستان میں کام کرتی ہے یا نہیں ؟
یہ تو جی پی ایس کی اپلیکیشن ہے کام تو کرتی ہے لیکن کافی مہنگی ہےاس کو لکی پئچر بھی کریک نہیں کرتا
آپ پاکستان کا میپ ڈاؤنلوڈ کرو گے تو وہ بھی پیسے کا ملے گا میرا خیال ہے 35 یا 40 ڈالر کا
 

فاتح

لائبریرین
یہ تو جی پی ایس کی اپلیکیشن ہے کام تو کرتی ہے لیکن کافی مہنگی ہےاس کو لکی پئچر بھی کریک نہیں کرتا
آپ پاکستان کا میپ ڈاؤنلوڈ کرو گے تو وہ بھی پیسے کا ملے گا میرا خیال ہے 35 یا 40 ڈالر کا
اس کی قیمت 25 ڈالر کے لگ بھگ ہےاور پاکستان میں اسے خریدنے کی بجائے ٹورنٹ سے چوری کا مال ہی اکثر لوگ استعمال کرتے ہیں۔
 

arifkarim

معطل
پھر تو ٹھیک ہے۔ ہمارے پاس یہ ایسا ہے:
607E4F87-6886-45AA-A861-950D4C746D75.png

C8C2D0E6-E6C2-4180-A780-D73459F55575.png

ویسے ابھی ابھی سوفٹ کی پر تین زبانیں شامل کیں تو پتا چلا کہ یہ ایک وقت میں صرف دو زبانوں کو اسپورٹ کرتا ہے۔ مطلب نارویجن و انگریزی اسمیں جبکہ اردو آئی فون کیبورڈ میں :)
 

arifkarim

معطل
ویسے مجھے تو فری والا waze اچھا لگتا ہے میرے اور عدنان کے موبائل میں waze ہی ہے
waze-old.png

اردو ساونڈ کو بھی سپورٹ کرتا ہے
ویز خالی نیویگیشن کے علاوہ کراؤڈ ڈیٹا بھی فراہم کرتا ہے تاکہ جن سڑکوں پر زیادہ رش ہو انسے بچا جا سکے۔ یہ خاص اسرائیلی ٹیکنالوجی ہے۔
 
ویز خالی نیویگیشن کے علاوہ کراؤڈ ڈیٹا بھی فراہم کرتا ہے تاکہ جن سڑکوں پر زیادہ رش ہو انسے بچا جا سکے۔ یہ خاص اسرائیلی ٹیکنالوجی ہے، واٹس ایپ کی طرح۔
یہی تو اس کی خاصیت ہے آپ کو پہلے ہی انتباہ کر دیتا ہے آگے رش ہے آپ متبادل راستہ اختیار کریں
ویسے وئبر کے بارے میں بھی کہا جاتا ہے یہ بھی اسرائیلی ایپ ہے
 
ویز خالی نیویگیشن کے علاوہ کراؤڈ ڈیٹا بھی فراہم کرتا ہے تاکہ جن سڑکوں پر زیادہ رش ہو انسے بچا جا سکے۔ یہ خاص اسرائیلی ٹیکنالوجی ہے، واٹس ایپ کی طرح۔
گوگل میپ اسلام آباد کی حد تک تو درست ٹریفک انفارمیشن دے رہا ہے۔ مگر ابھی وقت کو ٹریفک کے حساب سے اپڈیٹ نہیں کر رہا۔
 

فاتح

لائبریرین
ہمارا کام تو گوگل میپ سے ہی ہو جاتا ہے۔ اس سے زیادہ اپڈیٹڈ نقشہ کون فراہم کر سکتا ہے۔ اور وہ بھی مفت میں۔
پاکستان میں گوگل میپس دراصل سٹریٹ ویو سپورٹ نہیں کرتا یعنی ٹرن بائی ٹرن نیوی گیشن نہیں ملتی گوگل میپس میں۔ اسی لیے لوگ سجک کی طرف بھاگتے ہیں کہ اس میں پرانا میپ ہی سہی لیکن ٹرن بائی ٹرن نیوی گیشن تو ملتی ہے
 

فاتح

لائبریرین
گوگل میپ اسلام آباد کی حد تک تو درست ٹریفک انفارمیشن دے رہا ہے۔ مگر ابھی وقت کو ٹریفک کے حساب سے اپڈیٹ نہیں کر رہا۔
اسلام آباد، لاہور، فیصل آباد اور موٹر وے پر تو میں خود گوگل میپس کی ٹریفک اپڈیٹ کا تجربہ کر چکا ہوں۔ باقی شہروں کا مجھے علم نہیں
 
Top