ریلیا بیرن پیا کو لیے جائے رے - بھوجپوری دادرا

ریلیا بیرن پیا کو لیے جائے رے

جونے ٹکٹوا سے پیا مورا جائہیں
پنیا برسے، ٹکٹ گل جائے رے
ریلیا بیرن پیا کو لیے جائے رے

جونے سہریا میں پیا کے نوکریا
اگیا لاگے، سہر جر جائے رے
ریلیا بیرن پیا کو لیے جائے رے

جونے صاحب کے پیا مورا نوکر
گولیا لاگے، صاحب مر جائے رے
ریلیا بیرن پیا کو لیے جائے رے

:) :) :)
 
اوشو

لائبریرین
پانی برسا دیا ، ٹکٹ گلا دیا ، شہر جلا دیا اور تو اور باس کو گولی سے مروا دیا ایک "پیا" کے پیچھے :confused:
 
ناریاں بہت چنچل ہیں اور گیت بھی :)
ویڈیو میں تو کسی دیہی علاقے کے مجرے کا سا ماحول ہے۔ در اصل ویڈیو شامل کرنے کا مقصد فقط آڈیو کے ساتھ تحریر کو جوڑنا تھا ورنہ اس زبان سے نامانوس لوگ پڑھنے اور سمجھنے میں آسانی محسوس نہیں کرتے۔ ویسے تو اس کی دیگر ریکارڈنگ بھی مل جائیں گی لیکن عموماً لوگ گیت کو توڑ مروڑ کر اپنی سمجھ کے مطابق گاتے ہیں اور یوں اس زبان اور لہجے کا ذائقہ جاتا رہتا ہے۔ رہا سوال گیت کے چنچل ہونے کا تو اس لب و لہجے کے کئی گیت ہمارے یہاں رواج میں ہیں، مثلاً ایک کچھ یوں ہوتا تھا، "دن بھر چاہے جہاں رہیو ہمار پیا۔۔۔ رات کے گھرا چلے آئہو ہمار پیا۔۔۔" :) :) :)
 
ویڈیو کدھر ہے :(
 
صائمہ شاہ

محفلین

اسی ماحول پر حیرت تھی :)
 
اوشو

لائبریرین
چلیں پھر اس طرح کہہ لیتے ہیں کہ اس ویڈیو کا ہیرو عاشر عظیم سے مشابہت رکھتا ہے اور عاشر عظیم آپ سے مشابہت رکھتا ہے :)
فہیم بھائی کی بات بھی رہ جائے اور میری بھی :)
 
Top