محمد عارفین
محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ ۔۔۔۔۔
نام سادہ سا ہے محمد عارفین ، حصولِ علم مقصد بھی ہے شوق بھی ۔۔
بس اسی شوق کے پیشِ نظر کبھی ادھر کبھی ادھر اور آج یہاں اردو محفل میں بھی حاضر ہوگئے ، امید ہے یہاں سے بھی کچھ علمی و عملی استفادہ ہوجائے گا